اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1393 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1393

۶۱ العالمین کی طرف سے ہے (السجدہ :۳) ۸۷۱ ہم نے تجھ پر برحق سچی کتاب اتاری جو سچا بتاتی ہے اور یہ قرآن جہانوں کے لئے باعث نصیحت ہے پاس والی کتابوں کو اور امین حافظ اور شاہد ہے اس کی (القلم :۵۳) ۱۲۱۱ (المائدہ: ۴۹) یہ بڑے رتبے والا قرآن ہے لوح محفوظ میں ہے حق و حکمت سے بھرا ہوا ہے (البقرۃ ۹۲) (البروج : ۲۲-۲۳) ۲۴۲ ۱۲۸۴ اور یہ قرآن بھی بڑا یادگار اور بابرکت ہے جس کو ہم یہ قرآن بزرگ صحیفوں میں ہے جو اونچی جگہ پر اور نے اتارا (انبیاء (۵) پاک ہیں (عبس :۱۴-۱۵) بے شک ہمارے ذمہ قرآن کا جمع کرنا اور پڑھنا ذکر ہے (الانبیاء:1) ہے (القیامہ: ۱۸) ۶۸۱ ۱۲۶۹ ہم نے تمہاری طرف کتاب اتاری جس میں تمہارا ہی ۶۷۴ ۱۲۴۴ قرآن خوشخبری دینے والا بھی ہے اور ڈرانے والا بھی ہم نے تجھے سات مکرر پڑھی جانے والی آیات اور ہے (تم السجدہ (۵) 1++2 ۵۵۰ یہ ایک نصیحت اور کھلی کھلی ہر وقت پڑھنے کی ایک چیز ۹۳۷ قرآن عظیم دیا ( الحجر : ۸۸) بے شک یہ بزرگ قرآن ہے لکھا ہوا ہے محفوظ کتاب ہے (یس:۷۰) میں اسے پاک کئے گئے لوگ ہی چھوئیں گے رب اہل علم کے سامنے جب قرآن پڑھا جاتا ہے تو وہ العالمین کی طرف سے اتارا ہوا ہے (الواقعہ: ۷۸ ۸۱) روتے ہوئے ٹھوڑیوں کے بیج اتے ہیں اور قرآن ان ۱۱۴۴ کی عاجزی بڑھاتا جاتا ہے (بنی اسرائیل : ۱۰۸ ۱۱۰) ۶۱۰ یہ محفوظ کتاب کی آیتیں ہیں اور کھلا روشن قرآن ہے تمہارے پاس نصیحت آئی تمہارے رب کی طرف سے ۵۴۰ اور وہ قرآن شفا ہے ان بیماریوں کے لئے جو سینے میں ( الحجر (۲) ۱۱۱۸ ہیں (یونس : ۵۸) ۴۴۲ ۶۰۴ ذکر سے مراد قرآن ہے (النجم:۳۰) یہ قرآن یقینا ام الکتاب میں ہے (از عرف :۵) ۱۰۳۳ ہم قرآن میں سے وہ آیات اتارتے ہیں جو شفا اور یہ ایک کتاب ہے جس کی آیات مفصل بیان کی گئی ہیں رحمت ہیں مومنین کے لئے (بنی اسرائیل (۸۳) عربی میں قرآن کی آیات ہیں (حم السجدہ:۴۰) ہم نے تیری طرف کتاب اتاری جس میں ہر چیز کا مخالفین کو قرآن جیسی سورۃ لے کر آنے کا چیلنج (یونس :۳۹) بیان کھلا کھلا ہے اور ہدایت اور رحمت اور مسلمین کے ۴۳۹ لئے خوشخبری ہے (الحل: ۹۰) 10+7 ۵۷۳ اگر جن وانس جمع ہو جاویں کہ اس جیسا قرآن لے ہم نے تجھ پر یہ کتاب اس لئے اتاری کہ تو کھول کھول ۶۰۶ کر بیان کر دے وہ باتیں جس میں وہ جھگڑ رہے ہیں آویں تو نہیں لا سکتے ( بنی اسرائیل: ۸۹) اگر قرآن ایسا ہوتا کہ اس سے پہاڑ چلائے جاتے یا اور وہ کتاب ہدایت ہے اور رحمت ہے ایمانداروں زمین کاٹ دی جاتی یا مردوں سے بات کرا دی جاتی کے لئے (النمل:۶۵) ( تب بھی یہ نہ مانتے )۔(الرعد : ۳۲) قرآن کریم کتب سابقہ کا مصدق ہے ۵۶۶ ۵۲۲ یه محکم کتاب کی آیات ہیں اور تفصیل وار بیان کی گئی ۲۴۱ ہیں (ھود: ۲) ۴۵۴