اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1377
(النبا :) ۱۲۵۹ سات ہم نے زمین کو ملانے والی / کھینچنے والی بنایا ہے سبت کے تین معنی (المرسلات: ۲۶) ۳۵۶ ۱۳۵۵ ہم نے اہل کتاب کو کہا کہ سبت میں زیادتی نہ کیا وہ نہیں دیکھتے کہ ہم زمین کو گھٹاتے چلے آ رہے کرو (النساء:۱۵۵) ہیں اس کی اطراف سے (الانبیاء : ۴۵) ۶۸۰ ۲۱۲ ہم نے سکھ و آرام حاصل کرنے کا دن ان لوگوں کے اور ہم نے وہ درخت پیدا کیا جو طور سینا سے نکلتا ہے وہ لئے ٹھہرایا جنہوں نے اس میں اختلاف کیا (النحل: ۱۲۵) چکنائی اور سالن کے لئے اگتا ہے کھانے والوں کے لئے (المومنون: ۲۱) زینت اے آدم کی اولاد پہن لیا کرو تم اپنا اچھا لباس ہر نماز کے وقت (الاعراف:۳۲) س ش ص ض دھوکا باز فتح مند با مراد نہیں ہوتا (یونس : ۷۸) جادوگر ۳۲۰ ۴۴۷ ۵۸۱ اصل میں آرام کا دن جمعہ تھا۔یہود ونصاری نے ہفتہ اتوار قرار دیا۔آنحضور نے پھر جمعہ ٹھہرایا سب وشتم ۵۸۱ تم برا نہ کہو ان کو جن کو وہ اللہ کے سوا پکارتے ہیں۔کہیں وہ برا کہ بیٹھیں گے اللہ کو (الانعام: ۱۰۹) سفر ۲۹۵ جادو گر فرمانبردار ہو کر گر پڑے اور انہوں نے کہا ہم جب تم سفر کرو اللہ کی راہ میں تو خوب معلومات اور تحقیق کرلیا کرو (النساء: ۹۵) نے موسیٰ اور ہارون کے رب کو مانا (طہ: اے) ساحروں کا فرعون کو جواب۔کر لے جو کرنا ہے سواری پر سوار ہونے کی دعا ( الزخرف :۱۴) ۶۶۱ سفر میں نماز قصر کی سہولت کا بیان (النساء :۱۰۲) (طه:۷۳) سالک سلام اسلامتی ۱۹۴ ۱۰۳۴ ۱۹۶ سالک کی تین حالتیں اور تین درجے امارہ ، لوامہ ، اللہ تم کو سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا ہے (یونس:۲۶) مطمئنہ (الناس:۲) سونا، چاندی ۱۳۲۵ ۴۳۶ ان کے لئے سلامتی کا گھر ہے ان کے رب کے نزدیک ۳۰۱ (الانعام: ۱۲۸) جولوگ سونے چاندی کے خزانے جمع کرتے ہیں اور ان کو اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے ان کو عذاب الیم سب کے سب سلامتی میں داخل ہو جائیں (البقرۃ: ۲۰۹) کی بشارت دو ( التوبه (۳۴) سباقوم ستارے ۳۹۹ ۹۰۴ عبادالرحمن سے جاہل بات کرتے ہیں تو وہ انہیں سلام کہتے ہیں (الفرقان :۶۴) 27۔جنت میں سلامتی کی دعا رب رحیم کی طرف سے کہی جب ستارے ماند پڑ جائیں گے (المرسلات :۹) ۱۲۵۳