اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1353
(فاطر : ۱۹) (النجم:۳۹) ۹۱۸ ۱۱۲۰ اور جب تکلیف پہنچتی ہے تو امید توڑ بیٹھتا ہے (بنی اسرائیل: ۸۴) ہر شخص اپنی فطرت اور طریق پر عمل کرتا ہے۔اللہ بہتر (الزمر:۹) ۶۰۴ ۹۷۵ جانتا ہے کہ کون راہ راست پر ہے (بنی اسرائیل: ۸۵) انسان گھبرانے والا کچے دل کا پیدا کیا گیا ہے۔مصیبت آئے تو گھبراتا ہے۔خیر پہنچے تو بخل کرتا ہے ۶۰۴ انسانی سات دروازے جس میں شیطان کو نہ آنے دینا سوائے نمازیوں کے (المعارج : ۲۰-۲۴) چاہیے (الحجر: ۴۵) ۱۲۱۹ ۵۴۶ اے انسان تجھے کس چیز نے مغرور کر دیا (الانفطار : ۷) شیطان انسان کا کھلا کھلا دشمن ہے ( بنی اسرائیل :۵۴) ۱۲۷۵ ۵۹۵ کچھ شک نہیں یقیناً انسان سرکشی کرتا ہے (العلق :) آدمی تو بہت سی باتوں میں جھگڑا ہی کرتا رہتا ہے (الکہف:۵۵) ۶۲۵ انسان چار چیزوں سے بنا ہے اللہ نے کسی آدمی کے سینہ میں دو دل پیدا نہیں کئے انسان کمزور پیدا کیا گیا ہے (النساء:۲۹) (الاحزاب : ۵) ۱۳۰۵ ۵۸ ۱۷۲ ۸۷۸ انسان جلدی سے پیدا کیا گیا ہے (الانبیاء : ۳۸ ۶۷۸ کیا انسان گمان کرتا ہے کہ وہ یونہی چھوڑ دیا جائے گا ہم نے انسان کو محنت کشی میں پیدا کیا ہے (البلد :۵) (القیامه: ۳۷) ۱۲۴۶ ۱۲۹۳ کیا انسان پر ایک ایسا زمانہ نہیں آیا جب کہ اس کا کچھ انسان خود اپنے اوپر حجت ہے (القیامہ: ۱۵) کیا انسان خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیوں کو جمع نہیں ذکر نہ تھا (الدھر ۲۰) کریں گے(القیامہ:۴) انسان بڑا ہی ناشکرا ہے (المج: ۶۷) (الزخرف: ۱۶) (عبس : ۱۸) (العادیات:۷) ۱۲۴۳ 21 • ۱۰۳۵ ۱۲۶۹ ۱۳۱۰ انصار مدینہ ۱۲۴۷ جنہوں نے پناہ دی اور مدد کی یہی ایک دوسرے کے ولی دوست ہیں (الانفال: ۷۳ ) ۳۸۶ مہاجر اور انصار سچے مومن ہیں (الانفال: ۷۵) ۳۸۷ نیکیوں میں بڑھنے والے اول مہاجرین اور انصار اور انسان بڑا ہی بخیل سنگ دل ہے (بنی اسرائیل (۱۰۱) ان کی اچھی پیروی کرنے والے لوگ۔اللہ ان سے ۶۰۹ ۴۱۸ اور وہ اللہ سے راضی ہو گئے (التوبہ: ۱۰۰) ۱۳۱۰ اللہ ان انصار پر رجوع برحمت ہوا جنہوں نے مشکل مال کی محبت کا بڑا دلدادہ ہے (العادیات : 9) انسان بری دعائیں مانگنے لگتا ہے جس طرح وہ دعائے گھڑی میں نبی کا ساتھ دیا (التوبہ: ۱۱۷) خیر مانگتا ہے۔اور انسان بڑا ہی جلد باز ہے ( بنی اسرائیل:۱۲) ۴۲۴ ۱۱۶۷ انصار مدینہ کا ذکر خیر ( الحشر :۱۰) ۵۸۶ انصاف نیز دیکھئے عدل و انصاف جب ہم انسان پر انعام کرتے ہیں تو وہ منہ پھیر لیتا ہے اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے (المتحہ: 9)