اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1350
۱۳۰ ( آل عمران: ۸۵) ۱۸ ۲۴۲ (المائدہ: ۴۹) (ھود : ۱۱۹) (الشورى : ٩) اموال ۱۰۲۱ ہم نے بعض انبیاء کو بعض پر فضیلت دی (بنی اسرائیل (۵۶) ۵۹۶ انبیاء ورسل باعتبار عہدہ نبوت ورسالت کے بلا تفریق جان لو تمہارے اموال اور اولا د فتنہ ہیں (الانفال: ۲۹) خدا کے نبی و رسول ہیں اور باعتبار فضیلت کے الگ (التغابن : ۱۶) ۱۱۸۹ تم ایک دوسرے کے اموال آپس میں ناحق نہ کھاؤ (البقرة: ۱۸۹) اموال فے ۶۴ :۷) الگ AL ہر ایک جماعت کے لئے ایک رسول ہے (یونس: ۴۸) (الرعد: ۸) (فاطر: ۲۵) ۴۴۰ ۵۱۴ ۹۱۹ جو مال بغیر لڑے حاصل ہو اسے ئے کہتے ہیں (الحشر ) ہم نے ہر ایک امت میں رسول بھیج یہ کہلا کر کہ اللہ ہی کی عبادت کرو اور سرکشوں اور بتوں سے بچو (النحل: ۳۷) اموال کے اور ان کے مصارف (الحشر : ۱۱۷) انبیاء ارسل نیز دیکھئے نبوت ۱۱۶۶ اللہ فرشتوں اور آدمیوں میں سے پیغامبر چنتا ہے (24:61) ۵۶۰ ہم نے کوئی رسول نہیں بھیجا مگر اسی قوم کی زبان بات کرنے والا تا ان سے کھول کر بیان کر سکے (ابراہیم : ۵) ۵۲۸ ہم یقیناً اپنے رسولوں کی نصرت فرماتے ہیں اور ان لوگوں کی جو ایمان لائے اس دنیا میں بھی اور قیام تمام انبیاء آپ ہی کی سچائی کا ثبوت دینے کے لئے دنیا اشھا د کے دن بھی (المومن :۵۲) ۴۵۹ میں پیدا ہوئے سورۃ الانبیاء میں انبیاء کی بعثت ،ان پر ہونے والے اعتراضات وغیرہ کا ذکر ہے (الانبیاء:۲) ہر رسول اس لئے بھیجا کہ اس کا کہا مانا جائے (النساء:۶۴) رسولوں پر سلام ہو (الصافات: ۱۸۲) ۶۷۲ ۱۸۲ ۹۵۸ سب رسول دوستوں کو خوشخبری سنانے والے اور دشمنوں کو ڈرانے والے تھے (النساء: ۱۶۶) ۲۱۷ ہم رسولوں کے درمیان فرق نہیں کرتے (البقرۃ: ۱۳۷) ۴۵ ٩٩٨ قرآن میں چند انبیاء کا ذکر ہے جن کی تعداد ۲۴ سے ۲۷ ہے۔(الاحقاف:۲۲) بہت سے رسول ہیں جن کا حال ہم نے تجھ سے بیان کیا اور بہت سے ہیں جن کا حال نہیں سنایا ( النساء : ۱۶۵) (المومن : ۷۹) ۲۱۷ 1005 ١١٦٣ اللہ نے لکھ دیا کہ میں اور میرے رسول ہی غالب رہا کریں گے (المجادلہ: ۲۲) اور ہم نے تجھ سے پہلے مرد رسول ہی بھیجے ہیں ہم ان کی طرف وحی بھیجتے ہیں (یوسف : ۱۱۰) ۵۰۹