اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1348
۱۶ سب کا خالق اللہ ہی ہے اور وہی اکیلا بڑا غالب ہے اللہ دو مشرقوں اور دومغربوں کا رب ہے (الرحمن: ۱۸) (الرعد: ۱۷) ۵۱۷ اللہ وہ ہے جس نے ہر چیز خوب بنائی ہے اور انسان کی اللہ میرا اور تمہارا گواہ ہے (الانعام: ۲۰) پیدائش مٹی سے شروع کی (السجدہ :۸) ۱۱۳۰ ۳۷۰ ۸۷۲ اللہ ہی برحق ہے وہی مردوں کو زندہ کرتا ہے اور وہ ہر ۶۹۵ تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جس نے آسمان اور چیز پر قادر ہے ( المج:2) زمین پیدا کئے اور اندھیرا اور اجالا ٹھہرایا (الانعام:۳) اللہ برحق بادشاہ اور بزرگی والا ، کوئی معبود نہیں اس کے ۲۶۶ سواده بزرگ عرش کا رب ہے (المومنون : ۱۱۷) ۷۲۹ وہی رب ہے جس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا پھر ایک وہی اللہ ہے جو تم کو خشکی اور تری میں سیر کراتا ہے ۲۶۶ (یونس : ۲۳) ۴۳۵ میعاد مقرر کردی (الانعام:۳) زمین میں جو کچھ ہے سب اللہ نے پیدا کیا ہے اللہ تم کو سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا ہے (یونس:۲۶) (البقرة: ۳۰) (الزمر :۶۳) ۱۲ ۴۳۶ ۹۸۵ وہی اللہ ہے جس نے سورج کو چمکیلا بنایا اور چاند کو ۴۰ نورانی اور ان کے مقامات ٹھہرا دیئے (یونس : 1) الله بدیع السماوات والارض ہے ( البقرۃ:۱۱۸) عرش اللہ کی وہ صفت ہے جس سے سارے امور کا کیا اللہ اپنے بندے کیلئے کافی نہیں (الزمر:۳۷) ۹۸۰ ۴۲۷ اللہ کے دونوں ہاتھ کشادہ ہیں وہ جس طرح چاہتا ہے 10 خرچ کرتا ہے (المائدۃ:۶۵) ۲۴۷ انتظام معلق ہے (التوبہ: ۱۲۹) اللہ بندوں پر بڑا شفیق ورحیم ہے ( المج: ۲۶) اللہ اپنے ناچیز وغریب بندوں پر بالکل ظالم نہیں ہے اللہ تعالیٰ یہ چاہتا ہے کہ وہ تمہارے بوجھ ہلکے (الانفال: ۵۲) (ق:۳۰) ۳۸۱ کرے(النساء:۲۹) ۱۰۹۸ اللہ متقیوں کو پسند کرتا ہے (التوبہ ۷۴) اللہ کا نام عادل نہیں آیا بلکہ مالک آیا ہے (الحجرات :۱۰) ١٠٩١ اللہ محسنوں کا اجر ضائع نہیں کرتا (التوبہ: ۱۳۰) ۱۷۲ ۴۲۵ بڑا بابرکت ہے تیرے رب کا نام جو جلال اور انعام اللہ متقیوں اور محسنوں کے ساتھ ہے (انحل :۱۲۹) ۵۸۲ ١١٣٦ اللہ حق کی راہ دکھاتا ہے (یونس: ۳۶) والا ہے (الرحمن: ۷۹ ) ۴۳۸ اللہ یقینا تم پر بڑا شفقت فرما اور رحیم ہے (الحدید ۱۰) اللہ تعالیٰ کبھی دی ہوئی نعمت میں تغیر نہیں ڈالتا کسی قوم ۱۱۴۹ کی دی ہوئی جب تک وہ قوم اپنے حالات میں تغیر نہیں اللہ کا وعدہ یقینا سچا ہے (المومن : ۵۶) ۹۹۹ کرتی (الانفال :۵۴) ۴۲۲ (الرعد:۱۲) ۳۸۱ ۵۱۵ اللہ سے زیادہ قول کا پکا کون ہے (التوبہ:(1) اللہ کا وعدہ سچا ہے اور قیامت میں کوئی شک نہیں ہم کسی کو عذاب نہیں دیتے جب تک کہ کوئی رسول نہ ۶۱۷ بھیج دیں (بنی اسرائیل : ۱۶) (الكهف : ۲۲) ۵۸۷