اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1343
اصحاب الرس (الانفال: ۲۱) اصحاب الرس اور اصحاب الاخدود ایک ہی ہیں (ق:۱۳) (النور : ۵۵) اصحاب الرقيم اصحاب الفیل ۱۰۹۶ ۶۱۴ (التغابن :۱۳) ۳۷۲ ۷۴۴ ۱۱۸۹ اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو تا کہ تم پر رحم کیا جائے ( آل عمران : ۱۳۳) ۱۴۱ جس سال اصحاب الفیل تباہ ہوئے اسی سال آنحضور جس نے رسول کا حکم مانا اور اس کی اطاعت کی بے شک کی پیدائش ہوئی (الفیل :۲) اصحاب الكهف اصحاب الکہف کا احوال (الکہف: ۱۰-۲۳) اصحاب الکہف کی تعداد (الکہف:۲۳) غار میں ۳۰۹ برس رہے (الکہف: ۲۶) اصحاب الیمین (الواقعہ: ۲۸، ۹۲٬۹۱،۳۹) اصحاب الشمال (الواقعہ: ۴۲) اصحاب المیمنہ (الواقعہ: ۹) (البلد : ۱۹) اصحاب المشئمه (الواقعہ: ۱۰) (البلد : ۲۰) اصلاح نفس ۱۳۱۵ ۶۱۸-۶۱۴ ۶۱۷ ۶۱۸ ۱۱۴۵،۱۱۴۰،۱۱۳۹ اے مومنوا پنے نفس کی فکر کرو (المائده ۱۰۶) اطاعت اللہ اور رسول کی اطاعت کرو ( آل عمران :۳۳) ۱۸۷ اس نے اللہ کی اطاعت کی (النساء: ۸۱) اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو اور اپنے کا موں کو تباہ نہ کرو (محمد : ۳۴) ۱۰۷۸ اے ایماندارو ! اللہ اور رسول کی باتیں سنا کرو جب وہ تم کو بلائیں۔ان سے مردے زندہ ہوتے ہیں (الانفال: ۲۵) ۳۷۲ اللہ اور رسول کی اطاعت کرو اور آپس میں نہ لڑو کہ ہمت ہار دو گے ، پھسل جاؤ گے اور تمہاری ہوا بگڑ جائے گی (الانفال: ۴۷) ٣٧٩ جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے اور اللہ ۱۱۴۱ کا خوف رکھے اور تقویٰ اختیار کرے تو یہی کامیاب ۱۱۳۸ ۱۲۹۴ ۱۱۳۸ ۱۲۹۴ ۲۵۹ ہونے والے ہیں ( النور :۵۳) ۷۴۴ اللہ اور اس کے رسول اور اولوالامر کی اطاعت کرو اور جھگڑے کی صورت میں اللہ اور رسول سے رجوع کرو ( النساء: ۶۰) اطمینان قلب ۱۸۱ خبر دار اللہ کی یاد سے ہی دلوں کو آرام و چین ملتا ہے (الرعد: ٢٩) اظہار علی الغیب ۵۲۱ اظہار علی الغیب مدعی نبوت کا خاصہ ہے (الجن: ۲۷) ۱۲۳۱ (المائده : ۹۳) ۲۵۵