اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1340
سورہ بقرہ کی آیت ۵ میں آریہ قوم کا رڈ ہے عیسائیوں سے مناظرہ اور جہاد کے احکام ہیں ۱۰۴ آمین آسمان اللہ نے سات آسمان بنائے (البقرۃ:۳۰) (الملک : ۴) ۱۲ ۱۲۰۰ یه کلمه داخل قرآن نہیں لیکن فاتحہ کے بعد پڑھنا سنت ہے اللہ نے آسمانوں کو بغیر ستونوں کے پیدا کیا (لقمان:1) آیت الکرسی ۸۶۴ البقرة : ۲۵۶ آسمان کی بلندی اونچی کی اور ٹھیک ٹھاک بنا دیا ابتلاء (النازعات: ٢٩) ١٢٦٦ ۸۹،۸۸ مومنوں سے امتحان لیا جانا اور اس کے ثمرات اللہ نے زمین کو قرار گاہ اور آسمان کو مضبوط جگہ بنایا (البقرة: ۱۵۶-۱۵۸) (المومن : ۶۵) 1++1 ۵۲ جنت میں داخل ہونے کے لئے ابتلاء ،مشکلات اور کیا انہوں نے آسمان کی طرف نہیں دیکھا کہ ہم نے آزمائش آتے ہیں (البقرۃ:۲۱۵) ان کو کیسا بنایا ہے اور سجایا اور کوئی عیب نہیں ان میں ابتلاء تین قسم کے ہوتے ہیں (2:3) ۱۰۹۵ ۷۲ ۳۵۶ جان لو کہ تمہارے اموال اور اولا د آزمائش ہی ہیں ہم نے سامنے والے آسمان کو ستاروں کی زینت سے (الانفال: ۲۸) آراستہ کیا ہے (الصافات:۷) ( الملک : ۶) ۹۴۱ ۱۲۰۰ ہم نے آسمان کو اپنے ہاتھ سے بنایا اور ہم وسعت دینے والے ہیں (الذاریات: ۴۸) ۱۱۰۵ ہم نے آسمان کو محفوظ چھت بنایا (الانبیاء: ۳۳ ۶۷۸ ستاروں والے آسمان کی قسم (البروج :۲) آگ ابلیس دیکھئے شیطان ابواللهب وصفی نام غصیلا اور غضبناک (الحب :۲) احرام ۱۳۲۰ ۱۲۸۲ احرام کی حالت میں شکار نا جائز ہے (المائدہ:۳) ۲۲۱ احسان ہم نے آگ سے کہا کہ تو ابراہیم کے لئے ٹھنڈک اور اللہ نے مومنوں پر احسان کیا کہ ان میں ان میں سے سلامتی والی بن جا ( الانبیاء : ۷۰ ) آل عمران ۶۸۳ آل عمران کو اللہ تعالیٰ نے چن لیا ( آل عمران : ۳۴) آل عمران سورة رسول بھیجا ( آل عمران : ۱۶۵) ۱۴۹ اللہ عدل ، احسان اور ایتائے ذی القربی کا حکم دیتا ہے (النمل: ۹۱) نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا اور کیا ہے (الرحمن : ۶ ) احمدی ۵۷۳ ۱۱۳۵ اس سورۃ میں کلام اللہ کو سمجھنے کے قواعد ، یہودیوں ، سورہ النساء میں یہود اور مائدہ میں نصاری سے مباحثہ کا طریق لکھا ہے۔احمدیوں کو بھی دونوں سے کام ہے