اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1337
ہزار برس کے بعد ذوالقرنین کی بنائی ہوئی یہ آڑ اور سہ ہے تباہ ہو جائے گی ZAZ ۶۳۴ شعر بھی ایک کلام ہے جس کا مضمون اچھا ہو وہ اچھا ہے جو نمازوں پر محافظت کرے اس کے لئے قیامت کے دن نور اور محبت اور نجات ہوگی ZAZ ۶۷۱ معراج کی رات میں ایسی جماعت دیکھی جن کے ہونٹ جب اولا دسات برس کی ہو تو نماز کی ہدایت کرو جب دس آگ کی قینچیوں سے کاٹے جاتے ہیں۔یہ وہ علماء ہیں ۶۷۱ جو نیکی کا حکم دیتے ہیں لیکن خود عمل نہیں کرتے ۸۴۰ ۸۸۰ برس کی ہو تو سختی سے پڑھوا ؤ مشرکین اپنے بزرگوں کو واجب الاطاعت جانتے اور ان سب بچے فطرت پر ہی پیدا ہوتے ہیں پھر ان کے ماں پر غلطی کا احتمال جائز نہ قرار دیتے تھے ۶۸۵ باپ انہیں یہودی، نصرانی اور مجوسی بناتے ہیں ۸۵۴ بعض مکان عورتیں، گھوڑے منحوس ہوتے ہیں ۱۷ غزوہ خندق میں کدال مارتے ہوئے فرمایا مجھے فارس اور حضرت عائشہ نے پوچھا اگر آدمی زنا کرے، چوری روم ، صنعاء کی فتح دکھلائی گئی ہے کرے پھر خوف الہی تو نجات پائے گا۔فرمایا اے بنت غزوہ خندق میں سلمان فارسی کے مشورہ پر خندق کھود نے صدیق نہیں بلکہ وہ نیک کام کرے اور ڈرے بھی ۷۲۱ کا حکم دیا کوئی مہمان داری نہ کرے تو اس سے بدلہ نہ لو بلکہ مہمان آیت ۲۹ الاحزاب کے نزول پر عائشہ سے فرمایا کہ مجھے ۷۲۶ اور آخرت کو اختیار کرتی ہو یا دنیا کو ۸۸۰ ۸۸۵ داری کرو حضرت عائشہ کی روایت سے واقعہ افک کا بیان نبی کریم نے حضرت علی، فاطمہ اور نواسوں کو بھی اہل بیت ۷۳۳،۷۳۲ میں شمار کیا ہے ΑΛΥ ۹۰۲ قیامت کے دن محبوب اور قریب وہ شخص ہوگا جس کے بہشت میں ایسے لوگ داخل ہوں گے جن کے دل اخلاق بہت نیک ہوں گے اور دور وہ جو بد اخلاق اور تکبر پرندوں کے جیسے ہوں گے کرنے والے ہوں گے۔جھوٹی گواہی دینے والے کا قدم حساب سے ہٹ ہی نہ کے لوگ بڑے بڑے جہازوں پر بیٹھ کر جہاد کریں گے۔۷۶۱ ام سلیم کے گھر مسکراتے ہوئے اٹھے اور فرمایا میری امت سکے گا جب تک اللہ اس کے واسطے دوزخ واجب نہ کر دے گا۔(الفرقان :۷۳ ) ۹۳۳۹۳۲ ۷۶۲ آنحضور نے فرمایا ہر میت کو صبح و شام اس کا ٹھکانا دکھایا آپ نے فرمایا اے قریش ، اے عبد مناف ،اے عباس جاتا ہے بن عبد المطلب ! صفیہ، فاطمہ تم اپنا بندو بست آپ کرد شرک نہ کرنا مجھے خدایا خدا کے جیسا نہ سمجھنا ۹۹۷ 10+2 ۷۸۶ اگر میں دنیا میں کسی کو دوست رکھتا تو ابو بکر " کو رکھتا ۱۰۲۱ مومن تلوار سے بھی جہاد کرتے ہیں اور زبان سے بھی۔تمہارے شعروں سے کا فروں کو صدمہ پہنچتا ہے جنوں کا گروہ نصیبین کے بڑے بڑے لوگ تھے ۱۰۶۹ ۷۸۷ جس گناہ کی سزا جلدی مل جاتی ہے اور آخرت کا عذاب خدا نے جبرئیل کو حسان کی مدد کے لئے حکم فرمایا بھی باقی رہتا ہے وہ بغاوت اور قطع رحمی ہے 1+24