مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 917 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 917

917 چار سوال اہل پیغام سے اہل پیغام کا عقیدہ ہے کہ حضرت مسیح موعود <mark>نبی</mark> اور رسول نہ تھے اور یہ کہ حضرت مسیح موعود کی کتب میں جو اپنی نسبت <mark><mark>نبوت</mark></mark> غیر تشریعی کا دعوی پایا جاتا ہے۔اس سے مراد صرف محدثیت اور مجددیت ہے نہ کہ <mark><mark>نبوت</mark></mark>۔کیونکہ آنحضرت صلعم کے بعد <mark><mark>نبوت</mark></mark> کا <mark>دروازہ</mark> <mark>بند</mark> ہے۔اس پر ہماری طرف سے چار لا منحل سوالات ہیں جو مختلف مواقع پر کئے جاتے رہے ہیں۔پہلا سوال :۔یہ کہ حضرت مسیح موعود د فرماتے ہیں :۔<mark><mark>شریعت</mark></mark> والا <mark>نبی</mark> کوئی نہیں آسکتا اور بغیر <mark><mark>شریعت</mark></mark> کے <mark>نبی</mark> ہو سکتا۔تجلیات الهی روحانی خزائن جلد ۲ صفحه ۴۱۲) اس حوالہ سے صاف طور پر ثابت ہوا کہ <mark><mark>نبوت</mark></mark> تشریعی اور <mark><mark>نبوت</mark></mark> غیر تشریعی“ آپس میں نقیضین ہیں جن کا اجتماع کسی صورت میں ممکن نہیں۔گویا دوسرے لفظوں میں یوں کہنا چاہیے کہ ”<mark><mark>نبوت</mark></mark> تشریعی اور <mark><mark>نبوت</mark></mark> غیر تشریعی‘ کا کسی ایک شخص میں ایک ہی وقت میں جمع ہونا غیر ممکن ہے۔پس جو شخص تشریعی <mark>نبی</mark> ہوگا اس کے لئے ممکن نہیں کہ اس کے ساتھ ہی وہ غیر تشریعی <mark>نبی</mark> بھی ہو۔پس اہل پیغام کے عقیدہ کے مطابق ”غیر تشریعی <mark>نبی</mark> سے مراد مجددا اور محدث لی جائے تو نتیجہ یہ نکلے گا کہ تشریعی <mark>نبی</mark> مجدد یا محدث نہیں ہو سکتا کیونکہ تشریعی <mark><mark>نبوت</mark></mark> نقیض ہے غیر تشریعی <mark><mark>نبوت</mark></mark> کی اور غیر تشریعی <mark><mark>نبوت</mark></mark> سے مراد مجددیت اور محدثیت ہے بقول اہل پیغام۔پس تشریعی <mark><mark>نبوت</mark></mark> نقیض ہوئی مجددیت اور محدثیت کی۔دونوں چیزوں کا ایک وقت میں اجتماع محال اور غیر ممکن ٹھہرا۔نتیجہ صاف ہے کہ تشریعی <mark>نبی</mark> کا مجددیا محدث ہونا محال ہے۔حالانکہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب سے صاف طور پر ثابت ہے کہ ہر تشریعی <mark>نبی</mark> محدث ہوتا ہے اور مجد د بھی اور اس طرح سے مجددیت اور محدثیت ہمیشہ تشریعی <mark>نبی</mark> کے ساتھ جمع ہوتی ہیں جیسا کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم (جو تشریعی <mark>نبی</mark> تھے ) کی نسبت تحریر فرمایا ہے:۔پس ہمارے <mark>نبی</mark> صلی اللہ علیہ وسلم اظہار سچائی کے لئے ایک مجد داعظم تھے۔“ لیکچر سیالکوٹ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۲۰۶) پس اگر اہل پیغام کے خیال کے مطابق غیر تشریعی <mark><mark>نبوت</mark></mark> سے مراد مجددیت اور محدثیت لی