مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 45 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 45

45 کیا لطیف مشابہت ہے اور طرز بیان کا کمال۔بیل گائے ماں بہن کا امتیاز نہیں رکھتے۔صرف نسل بڑھانا مقصود ہوتا ہے۔۔نیوگ شہوت مٹانے کا آلہ ہے۔ملاحظہ ہو حوال<mark>جا</mark>ت ذیل: مرد عورت کے رنڈوے یا بیوہ ہونے سے قطع نسل سے بچنے کا علاج پنڈت دیانند جی مہاراج یوں فرماتے ہیں کہ اگر خاندان کے سلسلے کو <mark>جا</mark>ری رکھنے کے لئے کسی اپنی ذات کا لڑکا گود لے لیں گے اس سے خاندان چلے گا اور زنا کاری بھی نہ ہوگی اور اگر بر بیچر یہ نہ رکھ سکیں تو نیوگ کر کے اولاد پیدا کر لیں۔(ستیارتھ ب ۴ دفعه ۱۱۰) ۹۔زنا اور نیوگ کا طریق اور قواعد یکساں ہیں۔ملاحظہ ہوں ذیل کے حوالے۔” بیاہ کرنے میں لڑکی اپنے باپ کا گھر چھوڑ کر خاوند کے گھر <mark>جا</mark>تی ہے اور اس کا باپ سے زیادہ تعلق نہیں رہتا مگر نیوگ کی صورت میں عورت اسی بیا ہے خاوند کے گھر میں رہتی ہے۔“ یہی زنا میں ہوتا ہے۔اور سنو :۔(ستیار تحب ۴ دفعه ) ۱۰۔اس بیا ہی عورت کے لڑکے اسی بیا ہے خاوند کے وارث ہوتے ہیں مگر نیگتا عورت ( جس نے نیوگ کیا ہو ) کے لڑکے ویرج داتا کے نہ بیٹے کہلاتے ہیں ( درانحالیکہ عورت سے نیوگ اپنی اولاد کے لئے کیا ہو ) نہ اس کا گوتر ہوتا ہے اور نہ اس کا اختیار ان لڑکوں پر ہوتا ہے بلکہ وے متوفّی خاوند کے بیٹے کہلاتے ہیں۔اس کا گوتر ذات ہوتا ہے اور اس کی <mark>جا</mark>ئیداد کے وارث ہو کر اسی گھر میں رہتے ہیں۔“ (ستیارتھ ب ۴ دفعه ۱۱۹) زنا میں بھی یہی ہوتا ہے۔اگر کسی کی بیوی سے کسی کا نا<mark>جا</mark>ئز تعلق ہو تو اس عورت کی اولا د اپنے خاوند کی اولاد سمجھی <mark>جا</mark>تی ہے اور اسی کی وارث ہوتی ہے۔حالانکہ قانونا اور اخلاقاً جس کا نطفہ ہو۔اسی کی گوتر اور وارث ہوتا ہے۔مگر مخفی یا رانہ کی وجہ سے چونکہ ظاہر نہیں ہوتا اس لئے ایسا واقع ہوتا ہے۔ورنہ دنیا کے کسی خطہ کا قانون ابھی تک اس قسم کے کرایہ کے نطفہ کو <mark>جا</mark>ئز قرار نہیں دیتا بلکہ اس کو نا <mark>جا</mark>ئز اور حرام کی ولادت قرار دیتا ہے۔اس تعلیم کی رو سے تمام آریوں کی ولادت مشکوک ہو <mark>جا</mark>تی ہے۔ابھی اور سنو۔ا بیا ہی عورت مرد کو باہم خدمت اور پرورش کرنی لازم ہے مگر نیوگ شدہ عورت کا اس قسم کا