مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 501 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 501

501 ۴۔حضرت امام ربانی مجد دالف ثانی رحمتہ <mark>اللہ</mark> علیہ فرماتے ہیں:۔ایشاں امانِ اہل ارض اند و غنیمت روز گاراند - بِهِمْ يُمْطَرُونَ وَبِهِمْ يُرْزَقُونَ درشانِ شان است ( مکتوبات امام ربانی جلد ۲ مکتوب نمبر ۹۲) ۵۔ڈاکٹر سر محمد اقبال فرماتے ہیں: پھر فرماتے ہیں عالم ہے فقط مومن جانباز کی میراث مومن نہیں جو ” <mark>صاحب</mark> لولاک نہیں ہے جہاں تمام ہے میراث مرد مومن کی ( بال جبریل صفحہ نمبر ۱۰) مرے کلام پر حجت ہے نکتہ لولاک ( بال جبریل صفحہ نمبر ۴۶) ا رَأَيْتُنِي فِي الْمَنَامِ عَيْنَ اللَّهِ۔آئینہ کمالات اسلام - روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۵۶۴) میں نے اپنے ایک کشف میں <mark>دیکھا</mark> کہ میں خود خدا ہوں۔“ (کتاب البریہ۔رحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۱۰۳) جواب :۔یہ خواب ہے اور خواب کو ظاہر پر محمول کرنا ظلم ہے (حضرت یوسف کا خواب ) اگر کہو کہ خواب میں بھی ایسا کام <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> نہیں کر سکتا جو بیداری میں نا جائز ہو تو اس کے لئے مسلم کی مندرجہ ذیل حدیث پڑھو۔الف۔رَأَيْتُ فِي يَدَيَّ سَوَارَيْنِ مِنْ ذَهَبٍ“ (مسلم کتاب الرؤيا باب رؤيا النبي) ب إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَنَا أَنَا نَائِمٌ رَأَيْتُ فِي يَدَيَّ سِوَارَيْنِ مِنْ ذَهَبٍ۔(بخارى كتاب الرؤيا باب النفخ فى المنام ) کہ آنحضرت صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے خواب میں <mark>دیکھا</mark> کہ میں نے اپنے دونوں ہاتھوں میں سونے کے کنگن پہنے ہوئے ہیں۔بیداری میں سونا مرد کے لئے پہنانا جائز ہے۔ج۔حضرت امام اعظم یعنی امام ابو حنیفہ رحمۃ <mark>اللہ</mark> علیہ کے بارہ میں حضرت شیخ فرید الدین