مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 129 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 129

129 ۵۔موسیٰ کے سلسلہ میں ابن مریم <mark>مسیح</mark> موعود تھا اور محمدی سلسلہ میں میں <mark>مسیح</mark> موعود ہوں سو میں اس کی عزت کرتا ہوں جس کا ہم نام ہوں اور مفسد اور مفتری ہے وہ شخص جو مجھے کہتا ہے کہ میں <mark>مسیح</mark> ابن مریم کی عزت نہیں کرتا۔“ کشتی نوح۔روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحہ ۱۸،۱۷)۔جس حالت میں مجھے دعوئی ہے کہ میں <mark>مسیح</mark> موعود ہوں اور حضرت عیسی علیہ السلام سے مجھے مشابہت ہے تو ہر ایک شخص سمجھ سکتا ہے کہ میں اگر نعوذ ب<mark>اللہ</mark> حضرت عیسی علیہ السلام کو برا کہتا تو اپنی مشابہت ان سے کیوں بتلاتا ؟ کیونکہ اس سے تو خود میرا برا ہونا لازم آتا ہے۔“ ،، (اشتہار ۲۷ دسمبر ۱۸۹۸ء مجموعه اشتہارات جلد دوم صفحه ۲۵۷ حاشیه طبع بار دوم و تبلیغ رسالت جلدے صفحہ ۷۰ حاشیہ) ے۔”ہمارا جھگڑا اس یسوع کے ساتھ ہے جو خدائی کا دعویٰ کرتا ہے نہ اس برگزیدہ <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> کے ساتھ جس کا ذکر قرآن کی وحی نے مع تمام لوازم کے کیا ہے۔تبلیغ رسالت جلد ۶ صفحه ۳۲ و مجموعه اشتہارات جلد دوم صفحه ۳۹ طبع بار دوم ) - هذَا مَا كَتَبْنَا مِنَ الْأَنَاجِيلِ عَلَى سَبِيلِ الْإِلْزَامِ۔وَإِنَّا نُكَرِمُ الْمَسِيحَ وَ نَعْلَمُ إِنَّهُ كَانَ تَقِيًّا وَ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ الْكِرَامِ۔“ ( البلاغ (ترغیب المومنین ) رحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۴۵۱ حاشیه ) و ہمیں حضرت <mark>مسیح</mark> علیہ السلام کی شان مقدس کا بہر حال لحاظ ہے اور صرف (پادری) فتح <mark>مسیح</mark> کے سخت الفاظ کے عوض ایک فرضی <mark>مسیح</mark> کا بالمتقابل ذکر کیا گیا ہے۔اور وہ بھی سخت مجبوری سے کیونکہ اس نادان ( پادری فتح <mark>مسیح</mark>) نے نہایت ہی شدت سے گالیاں آنحضرت صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کو نکالی ہیں۔اور ہمارا دل کھایا ہے۔(نور القرآن نمبر ۲ (رساله فتح <mark>مسیح</mark> ) روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۳۷۶) ا۔ہم اس بچے <mark>مسیح</mark> کو مقدس اور بزرگ اور پاک جانتے اور مانتے ہیں جس نے نہ خدائی کا دعوی کیا نہ بیٹا ہونے کا۔اور جناب محمد مصطفی احمد مجتبی صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کے آنے کی خبر دی اور ان پر ایمان لایا۔( نور القرآن نمبر ۲ (رساله فتح <mark>مسیح</mark> ) روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۳۹۵) ا۔اس میں کچھ شک نہیں کہ وہ نیک انسان تھا اور <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> تھا مگر اسے خدا کہنا کفر ہے۔“ ( تذکرۃ الشہادتین۔روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۲۹) تبلیغ رسالت جلد ۲ صفحها او مجموعہ اشتہارات جلد دوم صفحه و طبع بار دوم )