مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 127 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 127

127 علیہ وسلم کی دوسرے ا<mark><mark>نبی</mark></mark>اء پر فضیلت کلی ثابت <mark>نہی</mark>ں اور کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ مجھ کو یونس بن مٹی سے بھی زیادہ فضیلت دی جائے۔یہ نا دان <mark>نہی</mark>ں سمجھتے کہ وہ بطور انکسار اور تذلیل ہے جو ہمیشہ ہمارے سید صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کی عادت تھی۔ہر ایک بات کا ایک موقع اور محل ہوتا ہے اگر کوئی صالح اپنے خط میں احقر عباد<mark>اللہ</mark> لکھے تو اس سے یہ نتیجہ نکالنا کہ شخص در حقیقت تمام دنیا یہاں تک کہ بت پرستوں اور تمام فاسقوں سے بدتر ہے اور خود اقرار کرتا ہے کہ وہ احقر عباد<mark>اللہ</mark> ہے کس قدرنا دانی اور شرارت نفس ہے۔“ آئینہ کمالات اسلام۔روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۱۶۳)