مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 109 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 109

109 بھی صورت ہو بائیل کا پایۂ اعتبار سے گرنا ثابت ہے۔من نه گویم که این مکن آن کن مصلحت بین و کار آساں کن ۵۱۔اور اس وقت جو یرمیاہ <mark><mark>نبی</mark></mark> کی معرفت کہا گیا تھا وہ پورا ہوا کہ انہوں نے اس کی قیمت کے وہ تمہیں روپے لے لئے (متی ۲۷۱۹) حالانکہ یہ یرمیاہ کی معرفت <mark>نہی</mark>ں کہا گیا تھا بلکہ ذکر یا <mark><mark>نبی</mark></mark> کی معرفت کہا گیا تھا۔(دیکھوڑ کر یا ۱۲ ۱۱/۱۳) ۵۲۔یہودا اسکر یوطی نے جا کر اپنے آپ کو پھانسی دی۔(متی ۲۷/۵) لیکن اعمال ۱۱۱۸۔وہ سر کے بل گرا۔اس کا پیٹ پھٹ گیا اور ساری انتڑیاں نکل پڑیں۔“ ۵۳۔ایک سردار (یا ئر نامی ) نے آکر کہا کہ میری بیٹی مر چکی ہے۔(متی ۹/۱۸) لیکن لوقا۸/۴۲ و مرقس ۵/۲۳ میں ہے کہ ”میری بیٹی مرنے کو ہے تو چل تا کہ وہ نہ مرے“۔خلاف عقل و مشاہدات امور ا۔خدا پچھتایا۔پیدائش ۶/۶ علیم گل۔پھر پچھتایا خلاف عقل ہے۔۲۔خرگوش جگالی کرتا ہے (احبار ۱۱/۶) خلاف مشاہدہ ہے۔۔مر بوع جنگلی چو ہاجگالی کرتا ہے۔استثنا۱۴۱۷ ۴۔باپ سے بیٹا دو سال بڑا۔یہود رام بادشاہ کا باپ چالیس سال کی عمر میں مرا۔۲ تواریخ ۲۱/۵۔تو اس کا بیٹا ۴۲ سال کی عمر میں تخت پر بیٹھا۔۲۔تواریخ ۲۲/۲۱۔عیسائیت میں عورت کی حیثیت اسلام: (۱) عَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ (النساء: ۲۰) (۲) هُنَّ لِبَاسٌ لَّكُمْ وَأَنْتُمْ لِبَاسٌ لَهُنَّ (البقرة: ۱۸۸) (۳) خَيْرُكُمْ خَيْرُ كُمْ لَاهْلِه (ترمذى كتاب المناقب باب فضل ازواج النبي ابن ماجه ابواب النكاح باب حسن معاشرة النساء ) (۴) خَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا (النساء: ۲) (۵) الْجَنَّةُ تَحْتَ اَقْدَامِ أُمَّهَاتِكُمُ۔(روح البيان جز نمبر ۳ صفحه ۳۳۲ سورۃ الانفال آیت نمبر ۲۵) (۵) وَ لِنَفْسِكَ عَلَيْكَ حَقٌّ وَ لِزَوْجِكَ عَلَيْكَ حَقٌّ۔(بخاری کتاب الصوم باب حق الجسم في الصوم) مگر انجیل : (۱) عور تیں کلیسا کی مجلس میں نہ بولیں۔(۱) کرنتھیوں ۱۴۱۳۴)