مواہب الرحمٰن — Page 89
مواهب الرحمن ۸۹ اردو ترجمہ يحيى وعيسى فهو أن الله أراد من اللہ تعالیٰ ان دونوں کی تخلیق میں ایک عظیم الشان خلقهما آية عظمى فإن اليهود نشان دکھانا چاہتا تھا۔ کیونکہ یہود نے میانہ روی كانوا قد تركوا طريق الاقتصاد اور راستی کا طریق چھوڑ دیا تھا اور خباثت ان کے اے) والسداد، ودخل الخبث اعمال ، اقوال اور اخلاق میں داخل ہو گئی تھی اور اُن أعمالهم وأقوالهم وأخلاقهم كے دل کلیتا بگڑ گئے تھے۔ انہوں نے نبیوں کو و فسدت قلوبهم كل الفساد، تکالیف پہنچا ئیں اور معصوموں کو دشمنی کی وجہ سے نا وآذوا النبيين وقتلوا الأبرياء حق قتل کیا۔ اور فسق و فجور اور و فجور اور ظلم میں بہت آگے بغير حق بالعناد، و زادوا فسقا وظلما وما بالوا بَطْشَ ربّ العباد۔ بڑھ گئے اور رب العباد کی گرفت کی کوئی پرواہ نہ فرأى الله أن قلوبهم اسودت، کی ۔ پس اللہ نے دیکھا کہ اُن کے دل سیاہ اور ان وأن طبايعهم قستُ، وأن الغاسق كى طبائع سخت ہوگئی ہیں اور رات چھا گئی ہے اور قد وقب، ووجه المهجة راه تاریک ہو گئی ہے اور تصورات کچھ اس طرح قد انتقب ۔ وفسدت التصورات سے بگڑ گئے ہیں کہ گویا وہ ایک تاریک رات یا ایک كأنها ليل دامس، أو طريق بے نشان راستہ ہیں ۔ انہوں نے حدود سے تجاوز طامس وجاوزوا الحدود کیا اور معبود کو بھلا بیٹھے اور تمام حدیں پھلانگ ونسوا المعبود، و تسوّروا گئے ۔ اور جزا سزا کے مالک کو بھول گئے اور وہ الجدران، ونسوا الديان ۔ وكانوا ایسے ہو گئے کہ ان میں وہ نور باقی نہ رہا جو انہیں ما بقى فيهم نور يُؤمنهم العثار، لغزشوں سے محفوظ رکھتا ، اور انہیں راہ حق دکھاتا اور ويرى الحق ويُصلح الأطوار، اصلاح احوال کرتا۔ وہ اس مجذوم کی طرح ہو گئے وصاروا كمجذوم انجذمت أعضاؤه، وكُرِهَ رُواؤُه۔ فإذا آلتُ جس کے اعضاء جھڑ گئے ہوں اور اس کی شکل مکروہ حالتهم إلى هذه الآثار، لعنهم ہوگئی ہو۔ پس جب ان کی حالت اس نوبت تک جا الله وغضب على تلك پہنچی تو اللہ نے ان پر لعنت ڈالی اور ان شریروں پر الأشرار، وأراد أن يسلب من غضبناک ہوا اور اس نے یہ ارادہ کر لیا کہ وہ ان کی