مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 86 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 86

مواهب الرحمن ۸۶ اردو ترجمہ اور نہ ہی کوئی ایسا شخص ہے جو آپ کی کتاب اور ولا ناسخ لكتابه ووصيته، ولا مبدل لكلمته، ولا قَطْرَ كمُزنتِه ۔ شریعت کو منسوخ کرنے والا اور آ اور آپ کے کلمہ کو تبدیل کرنے والا ہو، آپ کی بارش کی طرح کوئی ومن خرج مثقال ذرة من القرآن اور بارش نہیں۔ نہیں۔ اور جو شخص قرآن ۔ رآن سے ذرہ برابر بھی فقد خرج من الإيمان ۔ ولن يفلح باہر نکلا تو وہ ایمان سے خارج ہو گیا۔ اور کوئی شخص أحد حتى يتبع كل ما ثبت من اس وقت تک ہرگز کامیاب نہ ہوگا جب تک وہ ہر نبينا المصطفى، ومن ترك اس چیز کی پیروی نہیں کرتا جو ہمارے نبی مصطفی صلى الله مقدار ذرة من وصاياه فقد هواى ۔ سے ثابت ہے اور جس شخص نے آپ کی ومن ادعى النبوة من هذه الأمة، وصیتوں میں سے ایک ذرہ بھی چھوڑا تو وہ ہلاک ہو وما اعتقد بأنه رُبِّي من سيدنا محمد خير البرية ، وبأنه ليس گیا ۔ اور جس نے اس امت میں سے نبوت کا دعوی کیا اور یہ اعتقاد نہ رکھا کہ وہ مخلوق کے صلى الله بہترین فرد ہمارے آقا حضرت محمد مصطفی علی هو شيئا من دون هذه الأسوة سے پرورش یافتہ ہے اور یہ کہ وہ آپ کے اُسوہ کے وأن القرآن خاتم الشريعة، فقد بغیر کچھ چیز نہیں ۔ اور یہ کہ قرآن خاتم الشریعت هلك وألحق نفسه بالكفرة ہے تو ایسا شخص یقیناً ہلاک ہو گیا۔ اور اس نے اپنے الفجرة ۔ ومن ادعى النبوة ولم آپ کو کافر وفاجر لوگوں میں شام شامل کر لیا۔ اور جس شخص نے نبوت کا دعویٰ کیا لیکن وہ یہ اعتقاد نہیں ٦٩ يعتقد بأنه من أمته، وبأنه إنما وجد كل ما وجد من فيضانه، رکھتا کہ وہ آپ کی امت میں سے ہے اور یہ کہ اس نے جو کچھ بھی پایا وہ آپ کے فیض سے ہی پایا اور وأنه ثمرة من بستانه، وقطرة من یہ کہ وہ آپ کے باغ کا ہی پھل اور آپ ہی کی تَهْتَانِه، وشَعْشَع من لمعانه، فهو موسلا دھار بارش کا ایک قطرہ اور آپ کے نور کا ہی ملعون ولعنة الله عليه و علی پر تو ہے تو وہ ملعون ہے اور اللہ کی لعنت ہے