مواہب الرحمٰن — Page 82
مواهب الرحمن ۸۲ اردو ترجمہ فإن الفساد كما دخل قلوب کیونکہ فساد جس طرح اس مدت کے دشمنوں کے أعداء هذه الملة، كذالك دخل دلوں میں داخل ہے اسی طرح بلا تفریق مسلمانوں کے دلوں میں بھی داخل ہو چکا ہے۔ سو یہ شریر لوگ قلوب المسلمين من غير دوسرے شریر لوگوں پر جہاد کے ذریعے ہرگز غلبہ نہ التفرقة۔ فلن يغلب الأشرار أشرارًا آخرين بغزاة، بل بعفة وتقاة، فلن ينصر الله ملوك - پائیں گے ۔ ہاں مگر عفت اور تقویٰ کے ساتھ ۔ اللہ مسلمان بادشاہوں کی دین میں کمزوری اور سستی کی حالت میں ہرگز مدد نہیں فرمائے گا الإسلام مع وهنهم وغفلتهم في بلكہ ان سے سخت ناراض ہو گا اور کافروں کو الدين، بل يغضب غضبا شديدًا مسلمانوں پر ترجیح دے گا۔ یوں اس لئے ہوگا کہ ويؤثر الكافرين على المسلمين انہوں نے حدود اللہ کو بھلا دیا اور وہ اپنے رب کے ذالك بأنهم نسوا حدود الله حکم کی پرواہ نہیں کرتے اور نہ ہی وہ تقوی شعار ولا يبالون أمر ربهم وليسوا من ہیں۔ وہ قرآن کے ایک حصے کو مانتے ہیں اور المتقين۔ يؤمنون ببعض القرآن دوسرے کا انکار کرتے ہیں ۔ اور حق کی اشاعت ويكفرون ببعض ، ولا يشيعون نہیں کرتے بلکہ منافقوں جیسی زندگی گزارتے الحق بل يعيشون كالمنافقین ہیں ۔ یہ حال ہے اہل زمانہ کا ۔ مزید برآں رحمن خدا کی طرف سے مبعوث کئے گئے بندے کا وہ هذا بال أهل الزمان، ثم ينكرون ويكذبون بعبد بعث من الرحمن۔ أعجبوا أن جاء هم منذر منهم في انکار کرتے اور اس کی تکذیب کرتے ہیں ۔ کیا وہ تعجب کرتے ہیں کہ اُن کے پاس اُنہیں میں سے ایک ڈرانے والا ایسے وقت میں آیا ہے جب لوگ وقت فقد الناس فيه حقيقة ایمان کی حقیقت کو کھو چکے ہیں۔ کیا وہ کہتے ہیں کہ الإيمان؟ أم يقولون افتراه اس نے افترا کیا ہے حالانکہ انہوں نے میرے نشان (۲۶) و قد رأوا آياتي ثم ألقوها دیکھے پھر ان نشانات کو انہوں نے نسیان کے وراء حجب النسيان؟ پردوں کے پیچھے پھینک دیا۔