مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 73 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 73

مواهب الرحمن ۷۳ اردو ترجمہ بالله ذي الجلال، فغيّروا ما بیعت کر لینا ہرگز اسے فائدہ نہیں دے گا لہذا اپنے بأنفسكم ليغير ما قدر لكم من اندر تبدیلی پیدا کرو تا کہ وہ عبرتناک عذاب جو نكال۔ أتــكــذبـون بغير علم ولا تمہارے لئے مقدر کیا گیا ہے ٹلا دیا جائے ۔ کیا تم تختمون على شفاهكم؟ كبرت کسی علم کے بغیر تکذیب کرتے ہو اور اپنے لبوں پر مہر سکوت نہیں لگاتے۔ بہت بڑی بات ہے جو كلمة تخرج من أفواهكم ! وقال تمہارے مونہوں سے نکلتی ہے۔ اور ایک دشمن نے بعض العدا : إني أعليتُ هذا کہا ہے کہ میں نے ہی اس آدمی کو بلند کیا ہے الرجل، وإنى أفرطته ثم إنى اور آگے بڑھایا ہے اور میں ہی اسے گراؤں گا۔ سو سأحطه ۔ فانظروا إلى هذا اس جھوٹ اور تکبر کو دیکھو، اور اللہ تعالیٰ بندے سے الكذب والاستكبار، وإن الله لا صرف صدق اور فروتنی سے ہی راضی ہوتا ہے۔ پھر يرضى عن عبد إلا بالصدق دیکھو کہ اللہ نے اسے کیسے جھوٹا قرار دیا اور میرے والانكسار ۔ ثم انظروا كيف كذبه جواب دینے سے پہلے ہی جواب دے دیا۔ اور اس الله وأجاب قبل جوابي، وجمع کے بعد میرے دروازے پر فوجوں کو جمع کر بعد ذالك أفواجا علی بابی دیا۔ اور میرے گھروں کو میرے صحابہ سے بھر دیا۔ وملأ بيوتي من أصحابي۔ وإن في يقيناً اس میں بصیرت رکھنے والوں کے لئے ایک ذالك لآية للمستبصرين، وعبرة ( بہت بڑا) نشان ہے اور جلد بازوں کے لئے عبرت ۔ کیا وہ مجھ پر اس لئے غضبناک ہوئے کہ میں نے کہہ دیا ہے کہ عیسی فوت ہو گیا ہے۔ اور یقیناً میں ہی وہ مسیح موعود ہوں جو مردے زندہ المسيح الموعود الذى يحيى کرے گا۔ اور اگر انہوں نے قرآن پر غور و فکر الأموات؟ ولو فكروا في القرآن کیا ہوتا تو وہ کبھی خشمگین نہ ہوتے ۔ اور اگر وہ لما غضبوا، ولو اتقوا لما تغيظوا۔ تقوى اختيار کرتے تو کبھی غضبناک نہ ہوتے ۔ وإن موت عيسى خير لهم کاش وہ یہ جانتے کہ عیسیٰ کا مرنا ہی ان کے لئے للمستعجلين ۔ أم غضبوا على بما قلت إن عيسى مات، وإني أنا