مواہب الرحمٰن — Page 71
مواهب الرحمن ال اردو ترجمہ يمنعها معرفة تامة مرعِدة طاری کر دے اور ایسی رؤیت الہی جو انذار اور ورؤية منذرة مخوفة، ثم تأتى خوف پیدا کرے، صرف وہی گناہوں سے باز رکھ سلطنة المحبة وتضرب خيامها سکتی ہے۔ اس کے بعد محبت کی سلطنت آتی ہے اور على القلوب، وتطهرها من بقايا دلوں پر اپنے خیمے گاڑ دیتی ہے اور باقی ماندہ الذنوب ۔ ولكن أول ما يدخُل گناہوں سے انہیں پاک کر دیتی ہے لیکن جو چیز قرية النفسانية، ويُفسد عماراتها نفسانیت کی بستی میں پہلے داخل ہوتی اور اس کی ويجعل أعزّتها كالأذلّة، هو عمارتوں کو تاراج کرتی اور اس کے معز ز مکینوں کو خوف شديد ورعب عظيم من ذلیل و رسوا کرتی ہے وہ رب العزت کا شدید خوف الحضرة ، يستولى على القوی اور عظیم رُعب ہے جو قوائے بشریہ پر مستولی ہو جاتا البشرية، فيمزقها كل ممزق ہے اور اُن کو پاش پاش کر دیتا ہے اور اُن کے اور ويُبعد بينها وبين أهوائها ویزگی اُن کی خواہشات کے درمیان بعد پیدا کر دیتا ہے كل التزكية ۔ وليس من الممكن اور کامل تزکیہ کر دیتا ہے۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ کوئی أن يتطهر إنسان من غير رؤية انسان حى و غیور خدا کی رؤیت اور ایسے یقین الحي الغيور، ومن غير الیقین کے بغیر جو جھوٹ کے خیموں کو اکھاڑ پھینکے پاک ہو الذي يقوّض خيام الزور وليس سکے ۔ حجابات کی اس دنیا میں رویت باری صرف رؤيته تعالى في دار الحُجُب إِلَّا نشانات سے ہو سکتی ہے اور یقیناً نشانات ہی ہیں جو بالآيات، وإن الآيات تُخرِج انسان کو اندھیروں سے نکالتے ہیں یہاں تک کہ الإنسان من الظلمات، حتى يبقى صرف روح باقی رہ جاتی ہے اور خواہشات معدوم الروح فقط وتعدم الأهواء ، ہو جاتی ہیں اور انسان ایسے مقام پر پہنچ جاتا ہے ويبلغ مقاما لا يبلغه الدهاء ، ولا جس تک عقل کی رسائی نہیں ۔ اور اس رؤیت اور يدخل أحد ملكوت السماء إلا پردہ کشائی کے بعد ہی کوئی شخص آسمانی بادشاہت بعد هذه الرؤية وكشف الغطاء میں داخل ہو سکتا ہے۔