مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 66 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 66

مواهب الرحمن ۶۶ اردو ترجمہ أم كبر عليهم قولي إني أنا يا ميرا يهہ قول کہ میں ہی مسیح ہوں اُن پر گراں یہ اور کھلی کھلی المسيح؟ وما هو إلا حسد معاصرة گزرتا ہے یہ تو صرف معام معاصرانہ حسد اور حقیقت کا انکار ہے ۔ پس انہیں چاہئیے کہ وہ وإنكار من الحق الصريح اپنے رب سے ڈریں اور بد اور بے حیا بد خلق فليتقوا ربهم ولا يتكلموا شخص جیسی گفتگو نہ کریں۔ کیونکہ اگر میں جھوٹا ہوا كشَكسٍ وقيح۔ فإن أكُ كاذبا تو کوڑا کرکٹ کی طرح پھینک دیا جاؤں گا اور اگر فسأُدْرَأُ كالغثاء ، وإن أك میں سچا ہوا تو پھر کون ہے جو اطفاء کے مکر و فریب صادقا فمن ذا الذي يطفئ نورى سے میرے نور کو بجھا سکے۔ خدا کی قسم میں ہی مسیح بحيل الإطفاء ؟ ووالله إني أنا موعود ہوں اور پیار کرنے والا میرا رب میرے المسيح الموعود، ومعى ربی ساتھ ہے اور اللہ کی قسم وہ مجھے ہرگز ضائع نہیں الودود ۔ ووالله إنه لا یضیعنی کرے گا خواہ پہاڑ میری دشمنی کریں۔ اور خدا کی قسم ۵۳﴾ ولو عاداني الجبال، ووالله إنه لا وہ مجھے نہیں چھوڑے گا خواہ میرے دوست احباب يتركني ولو تركنى الأحبّاء اور اہل وعیال مجھے چھوڑ جائیں ۔ اور بخدا وہ میری حفاظت فرمائے گا خواہ دشمن تیغ ہائے بُراں سے والعيال۔ ووالله إنه يعصمني ولو أتى العدا بالمرهفات، ووالله إنه مجھ پر آچڑھیں ۔ اور بخدا وہ میرے پاس آئے گا خواہ مجھے بیابانوں میں پھینک دیا جائے ۔ پس يأتيني ولو أُلقي في الفلوات چاہیے کہ وہ ہر تدبیر کر دیکھیں اور مجھے مہلت نہ دیں پھر بھی وہ ضرور جان لیں گے کہ کس مقام کی فسيعلمون أى منقلب ينقلبون ۔ طرف انہیں لوٹ کر جانا ہے ۔ کیا وہ مجھے زمینی أيخوفونني بحيل الأرض ولا تدابیر سے خوف زدہ کرتے ہیں اور اُس ہستی سے يخافون الذى إليه يرجعون؟ نہیں ڈرتے کہ جس کی طرف وہ لوٹ کر جائیں گے۔ أفكلما جاء هم من الآیات کیا ایسا نہیں کہ جب بھی ان کے پاس نشانات فليكيدوا كل كيد ولا يُمهلون،