مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 54 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 54

مواهب الرحمن ولد اردو ترجمہ وما كان بال قوم شقت هذه اس قوم کا حال کیا ہوگا جن کے پہلوؤں کو اس الفجعة جنوبهم، وكوى الجزع آفت ناگهانی نے چاک کر ڈالا اور گھبراہٹ نے قلوبهم، وكيف كان لطم اُن کے دلوں کو داغ دیا ۔ ایسی مصیبت کے وقت الخدود وضرب الصدور عند کس کس طرح منہ پیٹے گئے اور سینہ کوبی کی گئی تلك البلوى، إذا ما الحق في جب اچانک آن واحد میں ان کے زندے مردوں ساعة أحياء هـم بالموتى ۔ ومع سے جاملے ۔اس کے باوجود حکومت برطانیہ کا کوئی ذالك لا جناح على الحكومة گناہ نہ تھا کیونکہ اس نے ایسے اضطراب انگیز البريطانية، فإنها اختارت ذالك مواقع پر رعیت کی جان بچانے کی خاطر اور اس بصحة النية، بعد التجربة بیماری کی روک تھام کے لئے حُسن نیت کے ساتھ الكثيرة وبذل الأموال لدفع هذا المرض أكثر مما تبذل الدول الأخرى في مثل هذه المواضع بڑے لمبے چوڑے تجربہ کے بعد اور دوسری حکومتوں کے مقابلہ پر بہت سارا مال خرچ کر کے اسے (یعنی ٹیکا کو اختیار کیا ۔ اور اس طرح المقلقة لإنجاء الرعية۔ وكذالك لا سلطنت برطانیہ کے ارکان پر کوئی اعتراض نہیں يعود اعتراض إلى أركان السلطنة فإن الدولة وأركانها ما كانوا پڑتا ، کيونکہ سلطنت ( برطانیہ ) اور اس کے ارکان اس نتیجے کو نہیں جانتے تھے جو ظاہر ہوا ۔ اور اس يعلمون ما ظهر من النتيجة ۔ وقد حادثہ سے ان کے کلیجوں میں آگ لگ گئی۔ اور ان اتقدت لهذه الحادثة أكبادهم، و رق فؤادهم، والمهم هذه کے دل رقت سے بھر گئے اور بستی پر جو بلائے الداهية وأوجعهم هذه المصيبة، ناگهانی ٹوٹی اس کی وجہ سے اس آفت اور مصیبت بما فجأ القرية بلاء ، وما سبق نے انہیں بہت دکھ پہنچایا اور کسی عقل کی اس تک إليه دَهَاءٌ ۔ ولأجل ذالك رسائی نہ ہو سکی ۔ اسی وجہ سے سلطنت برطانیہ نے فرضت الدولة وظائف لورثائهم، اُن کے ورثاء کے لئے وظائف مقرر کر دیئے اور وواستهم مع الأسف الكثير بڑے دکھ کے اظہار کے ساتھ ان سے غمخواری کی ۔