مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 50 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 50

مواهب الرحمن ۵۰ اردو ترجمہ عدة ، وأما أسماؤهم فاقرؤوا انہوں نے بڑی جرات سے اپنے آپ کو ٹیکا الحاشية ، فعرضوا أنفسهم لگوانے کے لئے پیش کیا تا کہ وہ ان لوگوں کے ☆ سے ڈر رہے للتطعيم جرأة ليكونوا نموذجا لمن لئے نمونہ بنیں جو شبہ کی وجہ سے اس سے ڈر يخشاه شبهة۔ فلما دخل سم التطعيم تھے۔ پھر جب ٹیکا کا زہر اُن کی رگوں میں داخل ہوا عروقهم، صهر أكبادهم، وأذاب تو اُس نے اُن کے جگر اور دل کو پگھلا دیا اور وہ فؤادهم، وخُبطوا قلقين۔ ثم لما تڑپنے لگے ۔ پھر جب دو پہر ہوئی تو ان کے حواس هجروا تغيرت حوا حواسهم، وأُترعت بگڑنے لگے اور ان کا پیمانہ ءموت لبریز ہو گیا۔ اور من الموت كأسهم، فأصبحوا في وہ اپنے گھروں میں گھٹنوں کے بل پڑے رہ گئے ۔ دارهم جاثمين۔ وردوا أمانات اور انہوں نے روحوں کی امانتوں کو اُن کے مالک الأرواح إلى أهلها وملئت کے پاس واپس لوٹا دیا ۔ اور گھر آہ و بکا اور جوع البيوت بكاء وجزعا وصارت فزع سے بھر گئے ۔ ان کے عزیز واقارب دیوانوں الأقارب كالمجانين۔ هناك قامت جیسے ہو گئے اور اُس بستی میں قیامت برپا ہوگئی اور اسماء رجال ماتوا من التطعيم و نسى المخبر اسم احد منهم - ان افراد کے نام جو ٹیکہ لگوانے سے مر گئے تھے اور ان میں سے ایک کا نام منبر کو بھول گیا تھا۔ ا۔ امیرالدین قوم علما ۔ ۲۔ عمرا ترکھان ۳۔ جہاں کشمیری ۔ ۴۔ جیون شاہ سید۔ ۵- مهرداد میراسی۔ ۶۔ سلطان موچی۔ ے۔ حیات ترکھان ۔ ۸۔ فتح دین قوم جٹ ۔ ۹- قاسم شاہ سید - ۱۰ - امام الدین قوم جٹ ۔ 11۔ شادی جٹ ۔ ۱۲۔ حیات جٹ ۔ ۱۳۔لدھاجٹ۔ ۱۴۔ روڈا کمہار ۔ ۱۵ نور احمد قوم علما ۔ ۱۶۔ ساون کھتری۔ ۱۷۔ شب دیال کھتری۔ ۱۸۔ کر پا رام کھتری۔ ۱۹۔ بتانے والا اس شخص کا نام بھول گیا تھا۔ بلغنا بعد هذا ان بعضهم بقوا كمعلق بين الموت والحيات الى عشرة ايام بعد التطعيم اس واقعہ کے بعد ہم تک یہ بات پہنچی ہے کہ ان میں سے بعض ٹیکا لگوانے کے بعد دس دن موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا رہے ثم زهقت نفوسهم بالعذاب الأليم۔ منه اور پھر سخت تکلیف کے ساتھ ان کی جان نکلی ۔