مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 38 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 38

مواهب الرحمن ۳۸ اردو ترجمہ من الدجالين، وما تذكروا من دجالوں میں سے ایک دجال ہے۔ اور انہیں گزشتہ درج من المفترين ۔ أ وضعتُ لهم مفتری یاد نہ رہے ۔ کیا ان مفتریوں کے لئے کبھی قبول في الأرض أو أرى الله لهم روئے زمین میں قبولیت رکھی گئی یا اللہ نے جہانوں من الآى الموعودة للعالمين؟ کے لئے موعودہ نشانات ان کے حق میں دکھائے؟ اور ومن أراق كأس الكرى اليسا شخص شخص جس نے اپنی نیند اڑا دی اور رات کی سواریوں کو دوڑایا ( یعنی غور و فکر کیا ) اور زمانہ گزشتہ ونصنص ركاب السرى، ونظر إلى زمن مضى ، فلا يخفى عليه پر نگاہ ڈالی تو اس پر مفتریوں کا انجام مخفی نہیں رہ رہے گا۔ کیا تم کسی ایسے شخص کو جانتے ہو جو بارگاہ الہی مال المتقولين ۔ أتعلمون رجلا کی رکھ میں چوروں کی طرح در آیا ہو، اور اللہ کے ورد حمى الحضرة كالسارقين حرم میں خائن لٹیروں کی طرح داخل ہوا ہو، پھر اس ودخل حرم الله كاللصوص کا انجام صادقوں جیسا ہوا ہو کیا تم افترا کو ایسی نرم الخائنين، ثم كانت عاقبة أمره كالصادقين؟ أتحسبون الافتراء زمین کی طرح خیال کرتے ہو جسے قدموں کی کثرت نے مزید نرم کر دیا ہو اور بھٹ تیتروں كأرض دَمِ دمتها كثير من کے جھنڈ کے جھنڈ اُس کی طرف آرہے ہوں ۔ الخطا، واهتدت إليها أبابيل من ہرگز نہیں بلکہ وہ تو ایسا زہر ہلاہل ہے کہ جس نے القطا؟ كلا۔ بل هو سم زعاف بھی اُسے کھایا، فی الفور موقع پر ہی ہلاک اور نا بود من أكله فقعص من غير مكث ہو گیا ۔ پس ایک ایسا شخص جو اپنے رب کے مقام ، رجل سے خائف ہو اور اُس نے اُس کی جناب سے تعلیم وفنى وكيف يستوى ر صلاحیتیں خاف مقام ربه فعلم من لدنه پائی ہو اور ات ہو اور اسے بڑے بڑے نشان ، نور ، صلاح وأعطى آيات كبرى، ونورا اور فہم وفراست عطا کئے گئے ہوں ۔ اور وہ مخلوق خدا وصلاحا ونهى، وأُرسل إلى خلق کی طرف اس لئے بھیجا گیا ہو کہ وہ اُن کی ہدایت الله ليهديهم إلى سبل الهدى۔ کی راہوں کی طرف راہنمائی کرے۔