مواہب الرحمٰن — Page 33
مواهب الرحمن ۳۳ اردو ترجمہ في بيان ما ظهر بعد ذالك من بعد ازاں ظہور پذیر ہونے والے نشانات الآيات والمعجزات والتائيدات معجزات اور تائیدات کا ذکر ثم بعد هذا عم الطاعون پھر اس کے بعد اس ملک کے لوگوں میں طاعون طوائف هذه البلاد، ووقع الناس عام ہو گئی۔ اور لوگ ٹڈیوں کی طرح ڈھیر ہوتے صرعى كالجراد، وافترسهم گئے ۔ اور اس مرض نے ایک غضبناک شیر یا هذا المرض كالأسد الغضبان، بھیڑوں کے ریوڑ میں تباہی مچانے والے بھیڑیئے أو كذئب عائث في قطیع کی طرح ان کو چیر پھاڑ دیا۔ کتنے ہی گھر تھے جو الضأن ۔ وكم من دار خـربـت ویران ہو گئے اور ہلاکت نے ان کے مکینوں پر حملہ وصال الفناء على أهلها، کیا۔ اور زمین تھرا اٹھی ۔ اور اُس زمین کے والأرض زلزلت وصبت الآفة سنگلاخ اور میدانی علاقوں پر آفت آن پڑی۔ اور على وعرها وسهلها ۔ وما ترك اس بیماری نے کوئی جگہ نہ چھوڑی اور تمام علاقوں کو هذا الداء مقاما بل جاب الأقطار، وتقصى الديار، ووطاً البدو والحضر، وأدرك كل من حضر، وما غادر أهل حلل ولا عبور کرتی ہوئی اس ملک کے آخری کناروں تک پہنچ گئی۔ اور دیہاتوں اور شہروں کو لتاڑ کر رکھ دیا۔ اور جو بھی سامنے آیا اُسے اپنی گرفت میں لے لیا۔ اور اس نے نہ خوش پوشوں کو چھوڑا اور نہ گدڑی پوشوں أطمار، ودخل كل دار، إلَّا الذي کو۔ اور ہر گھر میں گھس گئی ۔ سوائے اس کے جسے عصم من رب غفار ۔ وكذالك حضر أفواج منهم مأدبة رب غفار غفار کی طرف سے محفوظ رکھا گیا ۔ اور یوں ﴿۲۷﴾ ان کے گروہوں کے گروہ طاعون کی دعوت میں الطاعون، ورجعوا بمائدة من المنون، وجاؤوا كأضياف دار آئے اور موت کا خوان لے کر واپس گئے ۔اور وہ هذا الوباء ، فقدمت إليهم كأس اس وبا کے گھر میں مہمانوں کی طرح آئے تو اُن کو الفناء ۔ فالحاصل أن الطاعون قد موت کا پیالہ پیش کیا گیا ۔ حاصل کلام یہ کہ طاعون لازم هذه الديار ملازمة الغريم اس ملک کے ساتھ ایسی چمٹی جیسے قرض خواہ