مواہب الرحمٰن — Page 31
مواهب الرحمن ۳۱ اردو ترجمہ نظمت تلك القصيدة إلا لهذا صرف اسی گروہ کے لئے لکھا ہے جسے اللہ نے اس الحزب الذي خذلهم الله بتلك نشان (طاعون) کے ذریعے نا مراد کیا۔ اور میں الآية، وما خاطبت إلا إياهم إتماما نے اتمام حجت کے لئے صرف انہیں ہی مخاطب کیا ۲۵ للحجة، بل سميت بعضهم في تلك ہے ۔ بلکہ میں نے اس قصیدے میں اُن میں سے القصيدة، لئلا يكون أمرى غُمّةً على بعض کے نام بھی لئے ہیں تاکہ بصیرت رکھنے أهل البصيرة والنصفة ۔ فَوَالله ما والوں اور منصفوں پر میرا دعوئی پوشیدہ نہ رہے ۔ مضى شهر كامل على هذه بخدا ابھی ان شائع کردہ پیشگوئیوں پر ایک پورا الأنباء المشاعة، حتى أخذ مہینہ بھی نہیں گزرا تھا کہ طاعون نے اُن کے اُس الطاعون كبيرهم الذى أغرى بڑے (عالم) کو اپنی گرفت میں لے لیا جس نے على أشرار البلدة ۔ وكانوا شہر کے شریر لوگوں کو میرے خلاف اکسایا تھا۔ اور آذوني من كل نهج وبالغوافی انہوں نے ہر طریق سے مجھے اذیت دی اور حد الإهانة، وأشاعوا أوراقا مملوة من درجہ میری اہانت کی اور گالیوں ، بخش گوئی ، بہتان السب والفحشاء والبهتان اور جھوٹ سے پُر اشتہارات شائع کئے۔ مزید والفرية، ومع ذالك طلب منی براں اس واقعہ سے پہلے اُن کے سب سے زیادہ الدهم قبل هذه الواقعة آيةً كنت جھگڑالو نے نے مجھ سے نشان طلب کیا تھا جس کا میں وعدتها للفئة المنكرة ، وأشاع نے اس منکر گروہ سے وعدہ کیا تھا۔ اُس نے اِس بقیه حاشيه : وَيَأْتِي زَمَانٌ كَاسِرٌ كُلَّ ظَالِمٍ وَهَلْ يُهْلَكَنَّ الْيَوْمَ إِلَّا الْمُدَمَّر اور وہ زمانہ آ رہا ہے کہ ہر ایک ظالم کو توڑے گا اور اس روز کوئی ہلاک نہ ہوگا مگر وہی جو پہلے ہلاک ہو چکا وَ إِنِّي لَشَرُّ النَّاسِ إِن لَّمْ يَكُن لَّهُمْ جَزَاءُ اهَا نَتِهِمْ صَغَارٌ يُصَغْرُ اور میں لوگوں میں سے بدتر ہوں گا اگر اہانت کرنے والے جزاء کے طور پر اپنی اہانت اور حقارت نہیں دیکھیں گے قَضَى اللَّهُ أَنَّ الطَّعْنَ بِالطَّعْنِ بَيْنَنَا فَذَالِكَ طَاعُونَ أَتَاهُمُ لِيُبْصِرُوا خدا نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہمارے درمیان طعن کی سز اطعن ہے۔ پس وہ یہی طاعون ہے جو ان تک پہنچی تا ان کی آنکھیں کھلیں