مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 26 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 26

مواهب الرحمن ۲۶ اردو ترجمہ وسَعَوْا كل السعى لابتلى ببلية انہوں نے پوری پوری کوشش کی کہ میں ابتلا میں ويغير على نعمة نلتها من ڈالا جاؤں اور وہ رحمت جو میں نے رحمٰن خدا الرحمن، فَخُذِلُوا في كل موطن سے پائی ہے زائل ہو جائے ۔ مگر وہ ہر میدان میں ونكصوا على أعقابهم من الخذلان ۔ وكلما ألقوا على نامراد کئے گئے اور اس نامرادی کے باعث وہ اپنی ایڑیوں کے بل پھر گئے ۔ انہوں نے جب بھی مجھ پر اپنا خود ساختہ مکر و فریب کا جال ڈالا تو شبكة خديعة مخترعة، فرجها میرے رب نے اپنے فضل اور اپنی رحمت سے ربى عنى بفضل من لدنه مجھے اس سے رہائی بخشی اور انجام کار انہیں ورحمة، وكان آخر أمرهم أنهم أَسْفَلُ السَّافِلِين بنا دیا گیا۔ اور ہم نے اپنا کیس جعلوا أسفل السافلين، وانتصفنا (case) قاضیوں تک لے جانے اور حاکموں من كل خصم مهين، من غير أن کے سامنے پیش کرنے کے بغیر ہی اہانت کرنے ترافع إلى قضاة أو نتقدم إلى والے دشمن سے انتقام لے لیا۔ انہوں نے تو ہماری الحاكمين ۔ وأرادوا ذلتنا، فأصبنا ذلت چاہی لیکن ہمیں سر بلندی اور نیک نامی رفعة وذكرًا حسنًا، وأرادوا موتنا حاصل ہوئی ۔ اور انہوں نے ہماری موت کی وأشاعوا فيه خبراء فبشرنا ربنا خواہش کی اور اس کے بارے میں پیشگوئی بھی شائع کردی لیکن ہمارے رب نے اتنی سال یا بثمانين سنة من العمر أو هو اس سے بھی کچھ زیادہ عمر پانے کی ہمیں بشارت أكثر عددا، وأعطانا حزبًا ووُلُدًا وسكنا، وجعل لنا سهولة في كل دی۔ اور اس نے ہمیں جماعت ، اولاد اور سکینت عطا فرمائی ۔ اور ہمارے ہر کام میں سہولت رکھ أمر، ونجانا من كل غمر۔ وكنت دی اور ہمیں ہر مصیبت سے بچایا ۔ اور میری فيهم كأني أتخطى الحيوات أو حالت ان لوگوں کے درمیان ایسی تھی گویا میں أمشي بين سباع الفلوات، فمشی سانپوں میں چل رہا ہوں یا جنگل کے درندوں ربي كخفير أمامي، ولا زمنی فی کے درمیان سے گزر رہا ہوں ۔ لیکن میرا رب ایک