مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 21 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 21

مواهب الرحمن ۲۱ اردو ترجمہ القيامة۔ وإن غضب الله شديد کے وقت میں کوئی کلمہ زبان پر لاتا۔ یقیناً اللہ کا ترتعد منه فرائص الملأ الأعلى، غضب اتنا شدید ہے کہ ملا اعلیٰ کے اعصاب وما كان لكاذب أَن يَفْتَرى على بھی اس اس سے کپکپا اٹھتے ہیں اور کہ اور کسی کا ذب کی یہ یہ مجال نہیں کہ وہ حضرت کبریاء پر افترا کرے ایسے حضرة الكبرياء ، في وقت تُرْمَى النَّارِ مِنَ السَّمَاءِ ، ويُقْعَص الناس وقت میں کہ جب آسمان سے آگ برسائی جارہی ہو اور لوگ موقع پر ہی یکدم ہلاک کئے جارہے على المثوى، ويُمسى إنسان حيًّا ہوں اور ایک انسان سر شام تو زندہ ہو اور جب صبح ويصبح فإذا هو من الموتى ۔ ہو تو وہ اچانک مردوں میں شامل ہو جائے ۔ أعند هذا القعاص يُفتى العقل أن كيا ایسی موتا موتی کے عالم میں عقل یہ فتوئی يقوم أحد كالخراص، ويفتری دے سکتی ہے کہ کوئی شخص ایک جھوٹے کی طرح علـى قــديـر يعلم ویری؟ أليس کھڑار ہے اور خدائے قدیر کے بارہ میں جو کہ جانتا کے العذاب قام أمام الأعين وشاع اور دیکھتا ہے افترا اہے افترا کرے۔ کیا عذاب آنکھوں في القُرَى؟ ودُعِيَ الناس من كل سامنے ہی شروع نہیں ہوا اور بستیوں میں پھیل قوم لهذا القِرَى؟ وإنِّي بُشْرتُ گیا ۔ اور ہر قوم کے لوگوں کو اس ضیافت کی دعوت دی گئی ۔ اور ان دنوں میں مجھے میرے خدائے فِي هَذِهِ الأَيَّامِ مِن رَبِّي الوهاب و تاب کی طرف سے بشارت دی گئی پس میں فآمنت بوعده ورضيت بترك الأسباب، وما كان لي أن أعصى اُس کے وعدے پر ایمان لایا اور ترک اسباب پر راضی ہو گیا۔ اور یہ میرے لئے ممکن نہیں کہ میں ربي أو أشك فيما أوحى ۔ ولا اپنے رب کی نافرمانی کروں اور جو وحی اُس نے أبالى قول الأعداء، فإن الأرض کی اُس پر شک کروں ۔ مجھے دشمنوں کی باتوں کی لا تفعل شيئًا إلا ما فُعِلَ في کوئی پرواہ نہیں ۔ کیونکہ زمین کچھ نہیں کر سکتی سوائے السَّماءِ ۔ وإِنَّ مَعِيَ رَبِّى فما كان اس کے کہ جو آسمان پر طے ہو ۔ یقیناً میرا رب