مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 16 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 16

مواهب الرحمن ۱۶ اردو ترجمہ وأُمّة نبينا المُصطفى عَلَيْهِ اور ہمارے نبی مصطفیٰ کی امت! اللہ کی اُن پر سَلَامُ الله إلى يوم ترى الناسَ اُس دن تک سلامتی ہو جس دن تو لوگوں کو مد ہوش فیه شکاری و ما هم بشکاری پائے گا حالانکہ وہ مد ہوش نہیں ہوں گے تم کیوں غور و فکر نہیں کرتے ۔ یقیناً ہمارا معبود واحد و یگانہ وإنَّ الهُنا إِلَهُ وَاحِدٌ قَدِيمٌ أَزَلَى، ہے جو قدیم اور ازلی ہے ۔ اور جس نے اس میں وقد كفر مَنْ شَكٍّ وبالسوء شک کیا اور بدظنی کی تو یقیناً وہ کافر ہو گیا لیکن بایں ہمہ تظنى ۔ ولكنه مع ذالك يتجدد وہ اپنے چنیدہ بندوں کے لئے نئے رنگ میں اور اپنے لأصفيائه، ويبرز في حُلَةٍ جديدةٍ اولیاء کے لئے ایسے جدید پیراہنوں میں ظاہر ہوتا ہے لأوليائه، كأنّه إله آخر لا يعرفه که گویا وہ ایک اور ہی معبود ہے جسے مخلوق میں سے کوئی أحَدٌ من الورى، فيفعل لهم أفعالا نہیں پہچانتا۔ پھر وہ ان کے لئے ایسے ایسے کام کر لا يُرى نظيرها في هذه الدنيا ۔ دکھاتا ہے کہ جس کی اس دنیا میں کوئی نظیر نظر نہیں آتی ولا يخرق عادته إلا لِمَنْ خَرَق اور وہ صرف اسی شخص کے لئے اپنی خارق عادت دکھاتا عادته و تزكى، ولا ينزل لأحد ہے جو اس کی خارق عادت کا مستحق ہو اور پاک نفس ہو إلا لمن نزل من مركب الأماره اور وہ اسی کے لئے نازل ہوتا ہے جو نفس امارہ کی سواری سے نیچے اترتا اور رضائے الہی کی تلاش میں موت پر ورَكِبَ الموت لابتغاء الرضى، سوار ہوتا ہے۔ اور اس کے آستانے پر گر جاتا اور اپنے جذبات نفس کو بھسم اور نا پید کر دیتا ہے ۔ یقیناً وہ (اللہ ) تبدیلی پیدا کرنے والوں کے لئے اپنی عادات بدل دیتا ہے اور اپنے اندر نیا وجود پیدا کرنے والوں کے لئے للمتجدّدين، ويهب وجودًا وہ نیا بن جاتا ہے۔ اور وہ جو اس کی راہ میں فنا ہو جديدا لمن فنى ۔ وهذا هو اسے ایک نیا وجود عطا کرتا ہے ۔ اور یہی ہر مومن کا المطلوب لكل مؤمن ۔۔ ومن لم مقصود ہے اور جس نے اس کے (خوارق ) میں سے وخر على حضرته وأحرق جذبات النفس ومحى ۔ وإنّه يُبدل عاداته للمبدلين، ويتجدد