مواہب الرحمٰن — Page 150
مواهب الرحمن ۱۵۰ اردو ترجمہ يبكون في حجراتهم، ويبلون میں انہیں اپنے حجروں میں روتے اور اپنی سجدہ گاہوں أرض سجداتهم، وأبكى لبكاء عينيهم، كما كنت أبكى عليهم ۔ کو تر کرتے ہوئے دیکھتا ہوں۔ اور اُن کے اشک بہانے پر میں روتا ہوں جبکہ پہلے میں اُن پر آنسو بہاتا تھا۔ اللہ ان کے دلوں میں داخل ہو گیا ہے اور دخل الله في قلوبهم، ونجاهم اُس نے انہیں اُن کے گناہوں سے نجات بخشی من ذنوبهم، واستخلص ہے۔ اور ان کے قلعوں کو فتح کیا اور انہیں اپنا مطیع صياصيهم، ومَلَكَ نواصيهم ۔ بنالیا ہے۔ اور اللہ نے ان پر اپنی نظر التفات فرمائی ونظر الله إليهم ووجدهم قائمین اور انہیں نیکیوں پر قائم پایا۔ اس طرح انہیں ہر على الصالحات، فجعلهم أبرياء طرح کے انجام بد سے پاک کر دیا۔ اسی طرح میں من التبعات ۔ كذالك أرى آسمانی جذب کو اُس کی پوری قوت اور اللہ کی جذبة سماوية في قوتها جبروت کو اس کی پوری شوکت میں دیکھ رہا وجبروت الله في شوكتها وكل ہوں ۔ نا فرمان ہر روز میری طرف کھنچا آتا ہے اور يوم يقتاد العاصي، ويُستدنى دور ہونے والا قریب کیا جاتا ہے۔ اور میں دیکھ رہا ہوں کہ میری جماعت پر صبح کی روشنی کے پھوٹنے القاصي ۔ وأرى حزبى قد وضح کی طرح حق واضح ہو گیا ہے۔ اور ان کی توبہ کے لهم الحق كافترار ثغر الضوء ، بعد اللہ نے انہیں اپنی رداء عنایت سے ڈھانپ دیا وغمرهم الله بنواله بعد البوء ہے۔ وہ کونسی چیز ہے جس نے انہیں خواب غفلت فأي شيء خلصهم من النعاس، سے رہائی دی حالانکہ وہ کلہاڑے سے بھی باز وكانوا لا يمتنعون بالفأس، آنے والے نہ تھے۔ اور وہ میرے اشارے وكانوا لا يعبأون بالماعي، ولا کی بھی پرواہ نہ کرتے تھے اور میرے معاملے يفكرون في أمرى بل يعافون میں غور و فکر نہیں کرتے تھے ۔ اور میری متاع بعاعی، فجذبت بعضهم كونا پسند کرتے تھے ۔ پھر اُن میں سے بعض کو