مواہب الرحمٰن — Page 142
مواهب الرحمن ۱۴۲ اردو ترجمہ فسقاك كأسك، وأراك مقصد ہے؟ پس ( خدا نے ) تیرا پیالہ تجھے پلا دیا يأسك، ولم يزل بصری يُصعّد اور تیری ناامیدی تجھ پر ظاہر کر دی۔ میری نظر فيك ويُصوّب، ويُنقر عنك مسلسل تجھے سرتا پا دیکھتی رہی۔ اور تجھے خوب پر کھا ويُنقب، حتى ظهر لي أنك من اور جانچ پڑتال کرتی رہی۔ یہاں تک کہ مجھ پر المرائين لا من عطاش الحق ظاہر ہو گیا کہ تو خود پسند، ریا کار ہے نہ کہ حق کا والطالبين، ولا تبتغى إلا شهرةً عند زمع الأناس، وعند سفهاء القوم الذين قد سجنوا في سجن الخناس ۔ ثم إني كما أحلفت پیاسا اور طلبگار ۔ اور تو صرف کمینے لوگوں میں اور قوم کے ان نادانوں میں شہرت چاہتا ہے جو خناس (شیطان) کے قید خانہ میں اسیر ہیں ۔ پھر نفسى أُحْلِفُك بالله سريع مزید براں جیسے میں نے خود اپنے نفس کو قسم دی الحساب أن لا تبرح هذه القرية ہے۔ ویسے ہی میں تمہیں سریع الحساب اللہ کی قسم إلا بعد أن تعرض شبهاتك دیتا ہوں ۔ کہ تو اس بستی ( قادیان ) کو صرف اس بنمط كتبت في الكتاب وقت ہی چھوڑے گا جب تو اپنے شبہات کو اس وتسمع ما أقول لك في طریق پر پیش کرلے جو طریق میں نے اپنی تحریر الجواب ۔ وأدعو الله السميع میں لکھا ہے۔ اور جو جواب میں تجھے دوں گا اس کو المستجيب القدير القريب أن سن لے۔ میں اللہ سمیع و مجیب اور قدیر و قریب سے يلعن من نكث بعد هذه الآلية ، دعا کرتا ہوں کہ وہ حلف شکنی کرنے والے شخص پر اور وما بالى الحلف وذهب من غير فصل القضية، ورحل قبل درء هذه المخاصمة، مع أنه أنبئ بهذا اس حلف سے لا پرواہ شخص پر جو قضیے کو حل اور باہمی تنازعہ کو رفع کئے بغیر چلا جائے۔ لعنت کرے ۔ البهل بإرسال الصحيفة ۔ وكنت باوجود اس کے کہ اُسے بذریعہ خط اس لعنت سے أنتظر أن هذا العدو يخاف هذه مطلع کر دیا گیا تھا۔ اور میں منتظر رہا کہ یا تو یہ دشمن اللعنة، أو يختار الرحلة، حتى اس لعنت سے ڈر جائے گا اور یا یہاں سے کوچ کر وصلني خبر فراره، فهذا نموذج جائے گا۔ یہاں تک کہ مجھے اس کے فرار کی خبر ملی ۔