مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 138 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 138

مواهب الرحمن ۱۳۸ اردو ترجمہ في صدرك ثم ادفع إلى ما | میں خلش پیدا کرے اس کو لکھو اور طالبان ہدایت كتبت كالمسترشدین، ولیگن کی طرح اپنے اُس تحریری شبہ کو میرے سامنے لاؤ۔ اور تمہاری وہ تحریر سطر دو سطر ہو۔ اور جھگڑا كتابك سطرا أو سطرين ولا کرنے والوں کی مانند اس سے زائد نہ لکھو۔ پھر یہ تزد عليه كالمتخاصمين ۔ ثم ہمارا فرض ہے کہ ہم تمہیں تفصیلی بیان کے ساتھ علينا أن نجيبك ببيان مفصل جواب دیں خواہ یہ بیان تین گھنٹے تک چلے ۔ اگر وإن كان إلى ثلاث ساعات ۔ فإن جواب سننے کے بعد بھی تمہارے دل میں کوئی شبہ بقى في قلبك شيء بعد باقی رہے اور تمہیں میرے جواب میں کوئی قباحت السماع، ورأيت فيه من شناعة، نظر آرہی ہو تو تمہیں اختیار ہوگا کہ اپنے باقی ماندہ فلك أن تكتب الشبهة الباقية شبہ کو بھی پہلی دفعہ کی تحریر کی طرح لکھ دو۔ اور اس كمثل ما كتبت في المرتبة طرح یہ سلسلہ یونہی جاری رہے تا آنکہ حق کھل کر الأولى، وهلم جرا، حتی تجلو سامنے آجائے اور تم سامنے آجائے اور تمہاری تسلی : لی ہو جائے اور وہ امر الحق وتجد السكينة، ويتبين ما جو تم پر مخفی تھا وہ کھل جائے ۔ اور یہ طریق میں نے تمہیں ساکت ولا جواب کرنے یا کسی اور حیلے كان عليك يخفى ۔ وما فعلت ذالك لتسكيتك وتبكيتك ولا بہانے کے لئے اختیار نہیں کیا ۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ میں نے اللہ تعالیٰ سے حلفاً یہ عہد باندھا ہے جو لحيلة أخرى، بل إني عاهدت الله نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، اور وہ یہ کہ میں اپنی کتاب تعالى بحلفة لا تُنسى، أن لا أباحث انجام آتھم کے بعد کسی معزز یا رذیل کے ساتھ أحدا من كرام كان أو لئام، بعد مباحثہ نہیں کروں گا۔ اس لئے میں نہیں چاہتا کہ كتابي "انجام"۔ فلا أريد أن أنكث اپنے اس واضح عہد کو توڑ دوں اور اپنے بزرگ و عهدى الأجلى، وأعصى ربّی برتر رب کی نافرمانی کروں تم میری کتاب الأعلى ۔ وقد قرأت كتابي فتقبل (انجام آتھم ) کو پڑھ چکے ہو پس اگر تم اہل تقویٰ