مواہب الرحمٰن — Page 136
مواهب الرحمن ۱۳۶ اردو ترجمہ اے جوانو! آخری بات جو ہم تمہیں بتانا چاہتے ہیں یا فتيان، هي كلمات مبشرة من وہ کلمات ہیں جن کی بشارت خدائے رحمن کی الرحمن خاطبني ربي وبشرني طرف سے دی گئی ہے۔ میرے رب نے مجھے ببشارة عظمى، وقال " : يأتى مخاطب فرمایا اور ایک عظیم الشان بشارت دی اور عليك زمن كمثل زمن موسی فرمایا: تم پر ایک ایسا زمانہ آنے والا ہے جو موسیٰ إنـه كـريـم ، تــمـشــى أمـامـك کے زمانے کی طرح ہوگا۔ وہ کریم ہے تیرے آگے آگے چلتا ہے اور تیری خاطر اس شخص کا دشمن بن وعادى لك من عادى۔ جاتا ہے جو تیرے ساتھ دشمنی کرتا ہے۔ خدا تجھے يعصمك الله من العداء، ويسطو دشمنوں سے بچائے گا اور ٹوٹ کر پڑے گا اُس شخص بكل من سطا۔ يبدى لك پر جو تجھ پر اچھلا ۔ خدا ایک کرشمہ قدرت تیرے الرحمن شيئًا بشارة تلقاها لئے ظاہر کرے گا ۔ یہ خوشخبری ہے جو قدیم سے نبیوں کو ملتی رہی ہے۔ خدا کا وعدہ آگیا اور ایک پیر النبيون ۔ إن وعد الله أتى، وركل اُس نے زمین پر مارا اور خلل کی اصلاح کی ۔ پس و رأی مبارک ہے وہ جو اُس کو پاوے اور دیکھے۔ وہ ایسی وركا، فطوبى لمن وجد ورأ قُتِلَ خيبة وزيد هيبة * ثم في يوم حالت میں مارا گیا کہ اس کی بات کو کسی نے نہ سنا من الأيام، أُرِيتُ قرطاسا من ربّی اور اس کا مارا جانا ایک ہیبت ناک امر تھا ۔ پھر ایک دن خدائے علیم کی طرف سے مجھے ایک کاغذ العلام، وإذا نظرت فوجدت دکھایا گیا اور جب میں نے اُس پر نگاہ ڈالی تو میں عنوانه بقيّة الطَّاعُون - وعلى نے اس پر بقية الطاعون کا عنوان لکھا ہوا پایا ظهره إعلان منى كأني أشعتُ من اور اس کی پشت پر میری طرف سے ایک اعلان رقم اس الہام کے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ السلام فرماتے ہیں کہ: ” وحی الہی صاحبزادہ مولوی عبداللطیف صاحب مرحوم کی نسبت ہوئی تھی جب کہ وہ زندہ تھے بلکہ قادیان میں ہی موجود تھے ۔ ( تذکرۃ الشہادتین روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۷۵ حاشیه ) (الناشر )