مواہب الرحمٰن — Page 130
مواهب الرحمن ۱۳۰ اردو ترجمہ ووالله لا أستطيع أن أحصيها ولا بخدا مجھ میں یہ طاقت نہیں کہ میں اُن کا شمار کر سکوں اور نہ میرے بیان کا پیمانہ ان کے وزن کی مقدرت يطيق وزنها ميزان البيان ۔ وتمت كلمة ربي صدقا وحقا، ويعرف هذا النبأ ألوف من الرجال رکھتا ہے۔ میرے رب کی یہ بشارت کامل صداقت اور حقانیت کے ساتھ پوری ہوئی ۔ اس پیشگوئی کو ہزاروں مرد و زن اور بچے خوب جانتے ہیں ۔ کیا یہ والنساء والصبيان أهذه من کسی انسانی طاقت کے بس میں ہے؟ ( ہرگز نہیں ) قوى الإنسان؟ وخاطبنی ربّی نیز میرے رب نے مجھے مخاطب کرتے ہوئے وقال : " يأتون من كل فج فرمایا کہ اس کثرت سے لوگ تیری طرف آئیں (۱۰۳) عميق، فلا تُصعِّرُ لِخَلْقِ الله ولا گے کہ جن راہوں پر وہ چلیں گے وہ عمیق ہو جائیں گی۔ پس چاہیے کہ تو مخلوق الہی کے ملنے کے وقت تَسْأَمُ من كثرة اللقيان“۔ وأنا إذ وو ذاك كنت كسَقَط لا يُذكر ولا چیں بر جبیں نہ ہو ، اور چاہئے کہ تو کثرت ملاقات سے تھک نہ جائے۔ اور میں اس زمانہ میں ایک يُعرَف و كشيء لا يُعبأ به في ایسی ناکارہ شے کی طرح تھا جو قابلِ ذکر نہ ہو اور الإخوان ۔ فأتى على زمان بعد جسے کوئی نہ جانتا تھا اور ایسا نا چیز تھا جس کی دوستوں ذالك أن أتاني خلق الله أفواجا میں کوئی قدر نہ تھی ۔ پھر اس کے بعد مجھ پر وہ زمانہ آیا وأطاعوني كغلمان، ولولا أمر كله مخلوق خدا فوج در فوج میرے پاس آنے لگی اور ربی لسئمت من كثرة اللقيان أهذه انہوں نے غلاموں کی طرح میری اطاعت کی ۔ اگر میرے ربّ کا حکم نہ ہوتا تو میں کثرت من قوى الإنسان؟ وإنه آتاني كلمات أُفصحت من لدنه فما ملاقات سے اُکتا جاتا۔ کیا یہ انسانی طاقت کے بس میں ہے؟ نیز اللہ نے مجھے وہ کلمات عطا کئے جنہیں كان لأحد من العدا أن يأتى خود اس نے فصاحت بخشی ۔ پس کسی دشمن کی مجال بمثلها، وسلب منهم قوة البيان۔ نہیں کہ وہ ان کلمات جیسا فصیح کلام پیش کر سکے