منتخب تحریرات

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page iii of 51

منتخب تحریرات — Page iii

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيمِ كلمة طيبه لا إِلهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللَّهِ - سے محبت کے جرم میں گرفتاریوں ، مقدمات ، قید و بند ، تشدّ دو تعذیب اور قتل و غارت کو بلالی روح کے ساتھ برداشت کرنے والے احمدیوں کی طرف سے جماعت احمد یہ عالمگیر کی صد سالہ جو بلی کے مبارک موقع پر ایک پاکیزہ تحفہ ۔