منتخب تحریرات

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 18 of 51

منتخب تحریرات — Page 18

قوتیں عنایت کی ہیں اسی طرح اس تیسرے عالم کے درقیات کرنے کیلئے بھی اُس فیاض مطلق نے انسان کے لئے ایک ذریعہ رکھا ہے اور وہ ذریعہ وحی اور الہام اور کشف ہے جو کسی زمانہ میں بکلی بند اور موقوف نہیں رہ سکتا بلکہ اس کے شرائط بجالانے والے ہمیشہ اس کو پاتے رہے ہیں اور ہمیشہ پاتے رہیں گے۔ (روحانی خزائن جلد ۲ شهر مه چشم آریه حاشیه صفحه ۱۲۷- ۱۲۸)