منتخب تحریرات

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 15 of 51

منتخب تحریرات — Page 15

۱۵ زندگی ایسوں کی کیا خاک ہے اس دنیا میں جن کا اس نور کے ہوتے بھی دل اعمی نکالا وہ (روحانی خزائن جلد ا براہین احمدیہ حصہ سوم حاشیه در حاشیه صفحه ۳۰۵-۳۰۶) اے عزیز و سُنو کہ بے قرآن حق کو ملتا نہیں کبھی انساں سے دل میں ہر وقت نور بھرتا ہے سینہ کو خوب صاف کرتا ہے اس کے اوصاف کیا کروں میں بیاں وہ تو دیتا ہے جاں کو اور اِک جاں تو چپکا ہے تیر اکبر اس انکار ہو سکے کیونکر بحر حکمت ہے وہ کلام تمام عشق حق کا پلا رہا ہے جام دردمندوں کی ہے دوا وہی ایک ہے خدا سے خدا نما وہی ایک ہم نے پایا خور ہدی وہی ایک ہم نے دیکھا ہے دلر با وہی ایک اُس کے منکر جو بات کہتے ہیں یونہی اک واہیات کہتے ہیں (روحانی خزائن جلد ا براہین احمد یہ حصہ سوم حاشیه در حاشیه صفحه ۲۹۹-۳۰۰)