محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 3 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 3

۳ بسم الله الرحمين الشامي پیش لفظ بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی معہود علیہ الصلوۃ والسلام کی تحریرات میں حضرت رسول مقبول محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے محامد و محاسن ہیں انداز میں بیان کئے گئے ہیں اُس کی نظیر امت محمدیہ کی تیرہ سو سالہ تاریخ میں نہیں ملتی جس سے آپ کے عشق رسول کا ارفع و اعلیٰ امقام کا ثبوت ملتا ہے اسی جذبے کے نتیجے میں نتیجے میں نہایت والہانہ انداز میں آپ نے درود و سلام کا نذرانہ دربار نبوی میں پیش کیا ہے جس کی ایک مختصر جھلک اس کتابچہ میں دیکھی جاسکتی ہے۔ مکرم بشیر الدین الہ دین صاحب نے نہایت محنت اور عرق ریزی سے ان الدین اقتباسات کی یکجائی تشکیل کا کام سر انجام دیا ہے جو حضرت مسیح موعود کے جذبہ عشق رسول کی عکاسی کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر دے اور ان کی اس کاوش کو شرف قبولیت عطا فرماتے ہوئے اس کتابچہ کو نافع الناس بنائے۔ آمین خاكسار مرزا و وسیم احمد امیر جماعت احمد به قاریان ۲۴ دسمبر ۶۱۹۸۶