محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 36 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 36

٣٦ (ترجمہ) ۔ اے اللہ ! آپ پر اور آپ کی آل پر درود اور سلام بھیج اور جس قدر کہ اس امت کے لئے آپ کے ہم و غم ہیں اُس قدر برکتیں اوراپنی رحمتوں کے انوار آپ پر ہمیشہ نازل فرماتا رہ - ۳۹ اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ أَفْضَلِ الأُهْلِ وَخَاتَمِ النَّبِيِّنَ " د بركات الدعا اشتهار) (ترجمہ) ، اے اللہ ! محمد اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) پر جو سب رسولوں افضل اور خاتم النبیین ہیں درود بھیج ۔ ۴۰ اللَّهُمَّ فَصَلِّ عَلَيْهِ وَعَلَى جَمِيعِ إِخْوَانِهِ مِن الرُّسُلِ وَالنَّبِيِّينَ وَالِهِ الطَّيِّبِينَ الظَّاهِرِينَ وَأَصْحَابِهِ الصَّالِحِيْنَ الصَّالِقِينَ براہین احمدی حصہ اول صفحه ترجمہ اللہ ! آپ پر اور رسولوں او زمبوں میں سے آپ کے تمام (روحانی بھائیوں اور آپ کی پاک مطہر آل اور صالح و صدیق اصحاب بدر درود بھیج۔