محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 20 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 20

۲۰ (ترجمہ) - تمام تعریف میں خُدا کے لئے ثابت ہیں جو تمام عالموں کا پروردگار ہے اور سلامتی ہو ہمارے آقا اور رسول اور خاتم النبیین محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم پر ۔ اے میرے رب! آپ کے مکذبین پر عذاب نازل کر اور ہمیں غلبہ پانے والوں میں شامل فرما ۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ وَالسَّلَامُ عَلَى قَوْمٍ مُوْجِرٍ سِيَّمَا عَلَى إِمَامٍ الْأَصْفَيَاءِ وَسَيْدِ الْأَنْبِيَاءِ مُحَمَّدِ الْمُصْطَفَى وَآلِهِ وَأَصْحَابِهِ اجْمَعِينَ ! ازالہ اوہام ص ) ( ترجمہ ) ۔ تمام تعریف میں خدا کے لئے ثابت ہیں اور سلامتی ہو تکالیف برداشت کرنے والی قوم پر خاص طور پر برگزیدوں کے امام اور انبیاء کے سردار محمد مصطفے اور آپ کی سب آل اور اصحاب پر ۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيِّدِ رُسُلِهِ وَصَفْوَةِ أَحِبَّتِهِ وَخِيَرَتِهِ مِنْ خَلْقِهِ وَ مِنْ كُلِّ مَا زَرَةً وَبَرَءَ وَخَاتَمِ أَنْبِيَائِهِ وَفَخْرِ أَوْلِيَائِهِ سَيِّدِنَا وَ إِمَا مِنَا وَنَبِيِّنَا مُحَمَّدِ وَالْمُصْطَفَى الَّذِي هُوَ شَمْسُ اللهِ لِتَنْوِيرِ قُلُوبِ اَهْلِ الْأَرْضِينَ وَالِهِ وَصَحْبِهِ وَد وَكُلِّ 4