Misbah Bushra Daud

حُور جہاں بشریٰ داؤد

مصباح نمبر

ALSO AVAILABLE
About the Book
لجنہ اماء اللہ کراچی کی ایک سرگرم رکن جو مکرم مرزا عبدالرحیم بیگ صاحب نائب امیر کی بیٹی تھیں، 1946ء میں پیدا ہوئیں اور 1997ء میں اپنے خالق حقیقی کے حضور حاضر ہوگئیں۔ سلسلہ کی بے لوث خدمت اور ساتھی لجنات کی تعلیم و تربیت کے معیار کو مزید اونچا کرنے کی شدیدلگن رکھنے والی اس خادمہ کے اوصاف حمیدہ پر مشتمل  مواد کومصباح کے خصوصی نمبر میں جمع کیا گیا ہے۔
بزرگان جماعت احمدیہ

LENGTH

96 pages

LANGUAGE

Urdu

Uploaded

January 2, 2019

MORE ON SAME TOPIC