حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 519 of 636

حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد دوم) — Page 519

۱۲۰۱ مفتری کی تائید خدا نے ایسی کی یا صفحہ دنیا میں اس کی کوئی نظیر بھی ہے؟ یہ برباد خدایا تیرے فضلوں کو کروں یاد کہا ہرگز نہیں ہوں گے خبر مجھ کو تو نے بارہا دی میری اولاد سب تیری عطا ہے یہ پانچوں جو کہ نسل سیّدہ ہے یہ تریاق القلوب - روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۲۱۸ تا ۲۲۲) اولاد بشارت تو نے دی اور پھر یہ بڑھیں گے جیسے باغوں میں ہوں شمشاد فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْزَى الْأَعَادِي ہر اک تیری بشارت سے ہوا ہے یہی ہیں پنجتن جن پر بناء ہے یہ تیرا فضل ہے اے میرے ہادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْزَى الْأَعَادِي در همین صفحه ۴۹ - شائع کردہ نظارت اشاعت ربوہ )