حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد اوّل) — Page 85
وو ۸۵ 66 الَّذِيْنَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ اللَّهَ يَدُ اللَّهِ فَوْقَ أَيْدِيهِمْ ! “ (الهام الہی ) اور ایک پاک جماعت کا قیام اور ان کو نصائح لے جو لوگ تجھ سے بیعت کریں گے وہ تجھ سے نہیں بلکہ خدا سے بیعت کریں گے ۔ خدا کا ہاتھ ہوگا جو ان کے ہاتھوں پر ہوگا۔ (ازالہ اوہام ، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۵۶۵)