حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد اوّل) — Page 60
۶۰ ۲۵ غرست کرامتک بیدی یا احمد يتم اسمك ولايتم اسمی بورک اسمی بورکت یا احمد وكان ما بارك الله فيک حقافیک شانک عجیب واجرک قریب۔ انی جاعلك للناس اماما ۔ انت وجیه فی حضرتی اخترتك لنفسي الارض و السماء معک کماهو معی و سرک سرى ۔۔۔ انت منی بمنزلة توحیدی و تفریدی سبحان الله تبارک و تعالی زاد مجدک سلام علیک جعلت مباركًا ۔۔ وانی فضّلتك علی العالمين "۔ و لقد كرمنا بني آدم و فضّلنا بعضهم على بعض ۔ دنى فتدلى فكان قاب قوسین او ادنی ۔ وان علیک رحمتی فی الدنيا والدين ۔۔ والقيت عليك محبة منى ولتصنع على عينى ۔ يحمدك الله ويمشى اليك خلق آدم فاكرمه جرى الله في حلل الانبياء انت معى و انا معك خلقت لك ليلا و نهارا اعمل ماشئت فانی قد غفرت لك انت منى بمنزلة لا يعلمها الخلق ۔۔ ويعصمك الله ولولم يعصمك الناس ۔ ولولم يعصمك الناس يعصمك الله ۔۔ انت المسيح الذي لا يضاع وقته کمثلک در لایضاع ۔ انت الشيخ المسيح و انی معک و مع انصارک لے میں نے تیری کرامت کو اپنے ہاتھ سے لگایا ہے ۔ کے اے احمد تیرا نام پورا ہو جائے گا اور میرا نام پورا نہیں ہوگا۔ سے اے احمد ! تو برکت دیا گیا اور جو کچھ تجھے برکت دی گئی وہ تیرا ہی حق تھا۔ ہے تیری شان عجیب ہے اور تیرا اجر قریب ہے۔ میں تجھے لوگوں کے لئے پیش رو بناؤں گا ۔ 1 تو میری درگاہ میں وجیہ ہے ۔ کے میں نے تجھے اپنے لئے چنا۔ زمین اور آسمان تیرے ساتھ ایسے ہی ہیں جیسا کہ میرے ساتھ، تیرا بھید میرا بھید ہے۔ 2 تو مجھ سے ایسا ہے جیسے میری توحید اور تفرید ۔ ملے وہ خدا بہت پاک اور بہت مبارک اور بہت اونچا ہے جس نے تیری بزرگی کو زیادہ کیا۔ الے تیرے پر سلام تو مبارک کیا گیا ۔ ۱۲ اور جس قدر لوگ تیرے زمانہ میں ہیں سب پر میں نے تجھے فضیلت دی۔ ۱۳ اور ہم نے بنی آدم کو بزرگی دی اور بعض کو بعض پر فضیلت بخشی ۔ ۱۴ وہ خدا سے نزدیک ہوا اور آگے سے آگے بڑھا یہاں تک کہ دو قوسوں کے درمیان کھڑا ہو گیا ۔ ۱۵ اور تیرے پر دنیا اور دین میں میری رحمت ہے۔ ۱۲ اور اپنی محبت تیرے پر ڈال دی اور تو نے میرے آنکھوں کے سامنے پرورش پائی۔ اے خدا تیری تعریف کرتا ہے اور تیری طرف چلا آتا ہے۔ اس نے اس آدم کو یعنی تجھ کو پیدا کیا اور اس کو عزت دی۔ یہ خدا کا رسول ہے نبیوں کے حلوں میں۔ وہ تو میرے ساتھ اور میں تیرے ساتھ ہوں۔ ۲۰ تیرے لئے میں نے رات اور دن پیدا کیا ۔ ۳۱ جو چاہے کر کہ تو مغفور ہے۔ ۲۲ تو مجھ سے وہ نسبت رکھتا ہے جس کی دنیا کو خبر نہیں ۔ ۲۳ اور اللہ تعالیٰ تیری حفاظت کرے گا اگر چہ لوگ تیری حفاظت نہ کریں۔ ۲۴ اور اگر لوگ تیری حفاظت نہ کریں تو اللہ تیری حفاظت کرے گا ۔ ۲۵ تو وہ مسیح ہے جس کا وقت ضائع نہیں کیا جائے گا۔ ۲۶ تیرے جیسا موتی ضائع نہیں کیا جا سکتا ۔ ۲۷ تو برگزیده مسیح ہے اور میں تیرے ساتھ اور تیرے انصار کے ساتھ ہوں ۔