مضامین بشیر (جلد 2) — Page 699
۶۹۹ مضامین بشیر ہے کہ اس <mark>جلسہ</mark> کی شرکت کے لئے ۳۰۰ ہندوستانی احمدیوں کو اجازت دی جائے۔جو دہلی یو۔پی۔بہار۔کلکتہ۔بمبئی اور حیدر آباد دکن وغیرہ سے آئیں گے۔ے۔جو دیہاتی مبلغ (مولوی اللہ بخش صاحب) گذشته ایام میں نبیسٹہ ضلع مظفر نگر یو۔پی میں ڈوب کر شہید ہو گئے تھے ان کی جگہ قادیان سے دوسرے مبلغ کے بھجوانے کی تجویز کی گئی ہے۔۔ہندوستان سے چار احمدی دوست کچھ عرصہ قیام کرنے کے لئے قادیان پہنچے ہیں۔۹۔قادیان کے دوست اپنے پاکستانی احباب کی خدمت میں سلام اور دعا کی درخواست کرتے ہیں۔مطبوعه الفضل ۲۳ اکتوبر ۱۹۴۹ء)