مضامین بشیر (جلد 2) — Page 629
۶۲۹ مضامین بشیر مجید احمد درویش کے لئے دعا کی تحریک جیسا کہ میں <mark>پہلے</mark> تحریک کر چکا ہوں اس وقت قادیان میں مجید احمد موٹر ڈرائیور بہت بیمار ہے اور ڈاکٹروں کی تشخیص ہے کہ ان کو انتریوں کی سل ہے۔مجید احمد ایک بہت مخلص اور سادہ مزاج نوجوان ہے اور شروع سے ہی خدمت مرکز کی غرض سے قادیان ٹھہرا ہے۔اس کی بوڑھی والدہ حضرت ام المومنین کی خدمت میں رہتی ہے۔احباب سے درخواست ہے کہ وہ مجید احمد کی صحت اور شفایابی کے لئے خصوصیت سے دعا فرمائیں۔تازہ رپورٹ کے مطابق اس وقت مجید احمد کی کمزوری انتہاء کو پہنچی ہوئی ہے۔( مطبوعه الفضل ۲۰ / اگست ۱۹۴۹ء)