مسیحی انفاس — Page 73
۷۳ النشوان، ويقول : ان عيسى هو الروح الذى يوجد ذكره في جميع مقامات حضرت مسیح کے لئے لفظ روح کا استعمالی کہتا ہے کہ عیسی وہی روح ہے جس کا جابجا قر آن میں ذکر پایا جاتا ہے اور ایسا ہی دوسری کتابوں میں بھی ذکر پایا جاتا انہیں خدا نہیں بہاتا۔القرآن وفي كتب اخرى التى هي من الله الرحمن، وما هو الا من الكاذبين۔ہے جو خداتعالی کی طرف سے نازل ہوئی تھیں حالانکہ وہ اس دعوی میں سراسر جھوٹ بول رہا ہے۔سوائے حق کے فاعلموا يا معشر الطلاب انه يسعى الى السراب ولا يخطو الى الصواب، وان في طالبوا یقیناً سمجھو کہ وہ صرف ریت کی چمک کی طرف دوڑتا ہے جس میں پانی نہیں اور حق کی طرف قدم كلامه دجل عجيب وتمويه غريب وكذب مبين الا يعلم ان الروح نزل على نہیں رکھتا اور اس کی کلام میں ایک عجیب قسم کا دجل ہے اور دھوکا دہی اور کھلا کھلا جھوٹ ہے۔کیا نہیں جانتا کہ روح عيسى كما نزل على موسى ونبيّن آخرين۔لم يلبس الحق بالباطل كالدجال جیسا کہ حضرت عیسی پر نازل ہوا ایسا ہی حضرت موسی پر نازل ہوا اور ایسا ہی دوسرے نبیوں پر۔کیوں حق کے ساتھ الغالث؟ ألا يقرأ في الانجيل متى الاصحاح الثالث : واذا السموات قد انفتحت جھوٹ ملاتا ہے جیسے کہ دجال اچھے کے ساتھ برے کو ملانے والے کیا وہ انجیل متی کے تیسرے باب کو نہیں له ، فرأى روح الله نازلة مثل حمامة وآتيا عليه۔۔۔ثم اصعد يسوع الى البرية من پڑھتا۔کہ یکدفعہ اس کے لئے آسنوں کے دروازے کھل گئے سو اس نے خدا کی روح کو کبوتر کی طرح اترتے اور الروح ليجرب من الشيطان اللعين۔اپنے پر آتے دیکھا۔پھر یسوع روح سے جنگل کی طرف چلا گیا تا شیطان سے آزمایا جاوے۔فثبت ان روح القدس نزل على المسيح كما نزل على ابراهيم واسماعيل الذبيح نہیں اس سے ثابت ہوا کہ روح القدس مسیح پر ایسا ہی نازل ہوا جیں کہ ابراہیم اور اسماعیل وغيره من المرسلين۔فاتق رب العباد وفكر لطلب السداد، مجتهدا لتحصيل اور دوسرے نبیوں پر۔سوخدا سے ڈر اور حق الامر کے ڈھونڈھنے کی فکر کر مگر اس فکر میں کوشش کر الرشاد، وتاركا سبل الرقاد وجاهدًا۔هل يكون النازل والمنزل عليه شيئا واحدا۔اور نیند کی راہوں سے الگ ہو۔کیا نازل اور منزل علیہ ایک ہی چیز ہو سکتے ہیں كلا بل لا بد من ان يكونا شيئين متغائرين كما لا يخفى وعلى ذي العينين على سائر بلکہ یہ بات ضروری ہے کہ وہ وہ متغائر چیزیں ہیں جیسا کہ عظمندوں پر پوشیدہ نہیں۔العاقلين۔فأي دليل اكبر من هذا لقوم منصفين الذين ينثالون الى الحق موجفين ، پس منصفوں کے لئے اس سے بڑھ کر اور کونسی دلیل ہوگی وہ منصف جو حق کی طرف متوجہ ہو کر دوڑتے ہیں۔