مسیحی انفاس — Page 604
حامل صفحه اقتباس ۲۵۹ ۲۴۱ ۲۴۲ ۲۴۳ ۳۶۱ ۲۴۴ ۲۴۵ ۲۴۶ ۲۶۴ ۱۳۹۳ ۲۴۷ ۲۴۸ ۳۶۵ ۲۴۹ ۳۶۶ ۲۵۰ ۲۵۱ ۳۶۸ ۲۵۲ ۳۷۱ ۲۵۳ ٣٧٣ عنوان اناجیل الہی کلام کی نشانیوں سے بے بہرہ ہیں۔ انا جیل عقلی دلائل اور آسمانی نشانوں سے بے نصیب ہیں۔ انجیل میں نا معقول اور محال باتوں پر جمے رہنے کی تاکید پائی جاتی ہے۔ انا جیل کے جعلی ہونے کے بارہ میں بعض محققین کی آراء ۔ انا جیل محرف و مبدل ہیں۔ جب انجیل ہی ان کے ہاتھ میں نہیں ہے تو کیوں یہ امر قرین قیاس نہ مانا جائے کہ اس میں تحریف کی گئی ہے۔ میری انجیل ! انا جیل میں جھوٹ سے بہت کام لیا گیا ہے ۔ اناجیل میں یسوع کی بعثت سے پہلے کی زندگی کے بارہ میں جھوٹ ہے۔ اناجیل کا الہامی ہونا ثابت نہیں۔ انجیل نویسوں میں وقائع نویسی کی شرائط مفقود ہیں۔ اناجیل کے غیر مستند ہونے کی بعض اندرونی شہادتیں۔ انا جیل میں غلطیاں ۔ (اندرونی شہادتیں ) دین صرف ان چند بے سروپا باتوں کا نام نہیں جو انجیل میں درج ہیں۔ ۲۵۴ ۳۷۴ ۳۷۵ ۲۵۶ ۲۵۷ ۳۶ ۲۵۸ ۳۷۹ ۲۵۹ ۳۸۰ ۲۶۰ کوئی عبرانی انجیل عیسائیوں کے پاس نہیں۔ ۲۵۵ موجودہ انجیل۔ الحلاق قصه ، الحاقی باب عیسائی اناجیل کو نہ اصلی کہہ سکتے ہیں نہ جعلی۔ آنے والا فارقلیط اس نقصان کا تدارک کرے گا۔ مصدق کے معنی۔ قرآن شریف انجیل کی تصدیق قول سے نہیں بلکہ فعل سے کرتا ہے۔ لا باب هشتم: تعلیم (موازنه )