مسیحی انفاس — Page 591
۵۹۱ صفحه اقتباس ۴۲ لداد ۴۸ ۴۹ ۲۹ ۳۰ ۳۱ ۳۲ ۳۴ ۵۰ ۳۵ ۳۶ ۵۲ ۵۳ ۵۲ ۵۸ ۳۷ ۳۸ ۳۹ ۴۱ ۴۲ عنوان کیا شیطان خدا کی بھی آزمائش کر سکتا ہے۔ آزمائشیں انسان کو آتی ہیں۔ حضرت مسیح دوسرے مشرکوں کے مصنوعی خداؤں کی طرح ہیں۔ کئی قوموں نے اپنے پیشواوں کو خدا مانتا ہے پھر صبح کی کیا خصوصیت ہے کہ یہ تو خدا ہوں اور باقی نہ ہوں ؟ خدا یا خدا کا بیٹا ہونے کے دعوے تو پیش کئے جاتے ہیں لیکن دلیل نہیں دی جاتی۔ یہود کے اعتراض پر وہ پیش گوئیاں کیوں نہ پیش کیں جو ثبوت کے طور پر آج پیش کی جارہی ہیں ؟ مسیح خدا ہیں تو ان کی صفات خالقیت و الوہیت کا ثبوت دیں۔ عیسائیوں کے پاس الوہیت مسیح کے ثبوت کے لئے کوئی دلیل نہیں۔ صرف دعوی ہی دعوی ہے خدائی طاقتیں ساتھ نہیں۔ حضرت مسیح کی خستہ حالت اور ایک پہلو سے با بانٹانک سے موازنہ ۔ توریہ سچے ایمانداروں کا کام نہیں۔ انجیل کی رو سے حضرت مسیح کو عظیم الشان انسانوں کی فہرست میں شامل کرنا ہی مشکل ہے۔ حضرت مسیح میں کوئی غیر معمولی خوبی نہ تھی۔ حضرت مسیح سے کئی انبیاء افضل تھے۔ بجز خدا کے کسی اور انسان کو سجدہ مت کر ۔ آپ میں کوئی بھی ایک ایسی خاص طاقت ثابت نہیں ہوتی جو دوسرے انبیاء میں پائی نہ جائے۔ بعض صفات میں بیشل ۔ صفت خلق کیا تھی۔ مردے زندہ کرنا دلیل الوہیتہ نہیں۔ انحضرت کا مردے زندہ کرنا ثابت ہے۔ حضرت موسیٰ کا مردے زندہ کرنا ثابت ہے۔ مردے دوبارہ دنیا میں نہیں آتے۔