مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 589 of 632

مسیحی انفاس — Page 589

۵۸۹ صفحه اقتباس عنوان ☆ 1 مکاشفہ کی شہادت ۳ حميد باب اول : کسر صلیب حميد باب دوم ۔۔ و الوہیت مسیح 1 ۱۵ ۲ 14 د عوالی الوہیت سے مسیح ابن مریم پاک ہیں۔ عیسائیت کے ابطال کے چار گواہ ۔ عیسائیت میں خدا شناسی کے تینوں ذرائع مفقود ہیں۔ دعوی الوہیت اور قرآن کریم کی کسوٹی توریت کی وہ پیش گوئیاں جو الوہیت مسیح کے ثبوت کے لئے پیش کی جاتی ہیں، کیا یہود کو ان کی سمجھ نہیں آئی ؟ کبھی کسی نبی ، راہب یا عابد نے نہ لکھا کہ خدا انسان کے جامہ میں آئے گا۔ توریت نے غیر معبودوں کی پرستش سے منع کیا۔ خدا ایک ہی ہے۔ یونٹی ٹیرین فرقہ الوہیت مسیح کا منکر ہے۔ یہودیوں میں ایسے خدا کا کوئی ذکر نہیں۔ توریت کی ان پیش گوئیوں کا تجزیہ جو الوہیت مسیح کے بارہ میں پیش کی جاتی ہیں۔ وہ پیش گوئیاں خود حضرت مسیح نے اپنے پر چسپاں نہیں کیں یہودیوں نے ان پیش گوئیوں کے وہ معافی نہیں کئے جو موجودہ عیسائی کرتے ہیں۔ دعولی اور افعال میں تناقض۔ اس امر پر یہودیوں کا متفق ہونا کیوں نہ وں ضروری ہے۔ توریت کی پیش گوئیاں حضرت مسیح کو خدا ثابت نہیں کرتیں۔ ♡ ५ ۲۱ ۲۲ ८ ۲۵ A