مسیحی انفاس — Page 569
۵۶۹ ایک ایسی ضروری اور شان دار صداقت ہے کہ بجز اس خاص شخص کے کس کی عقل کو طوفان تعصب بھی تحت الترا میں لے گیا ہو ہریک فرقہ اور قوم کا آدمی معارف یقینیہ سے سمجھتا ہے۔ سرمه چشم آریہ ۔ روحانی خزائن جلد ۲ صفحه ۲۸۷ تا ۲۹۳ حاشیه ١٢٠٨ حضرت عیسی نے اپنے بعد فارقلیط کے آنے کی پیش گوئی کی تھی۔ عیسائیوں نے اس سے روح القدس مراد لی ۔ حالانکہ اس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مراد تھے ۔ یہ لفظ - علیہ سلم مرد تھے۔ یہ لفظ حضرت کسی کی پیش مسیح فارقلیطہ فارق اور لیط سے مرکب ہے۔ لیط شیطان کو کہتے ہیں۔ غرض یہ بڑی کوئی (۳) خطرناک غلطی ہے جو انبیا علیہم السّلام کی بعثت کے وقت لوگ کھاتے ہیں کہ استعارات کو حقیقت پر اور حقیقت کو استعارات پر محمول کر لیتے ہیں۔ ملفوظات جلد ۲ صفحه ۴۰۵